پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے وظیفہ مقرر کر دیا گیا

پنجاب میں خصوصی افراد کے لیے وظیفے کا اعلان کردیاگیا ۔ہمت کارڈ رکھنے والے افراد کو ہر 3 ماہ بعد ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے جبکہ نابینا افراد کو 12 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے اور ان کے لیے وہیل چیئرز بھی مہیا کی جائیں گی۔ صوصی افراد اپنا ’’سپیشل پرسن‘‘ شناختی […]

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی

 پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بغیر سم کارڈ سٹامپ پیپر حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف کروا دیا۔حکومت پنجاب نے سٹامپ پیپر حاصل کرنے کیلئے رجسٹرڈ سم کارڈ ہونا لازمی قرار دیا تھا تاکہ او ٹی پی موصول ہو سکے لیکن اس سے اوورسیز پاکستانی کافی پریشان رہے جن کے پاس سم […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول سامنے آگیا۔  محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر 2025 سے شروع ہوگئیں اور 09 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے باعث پنجاب میں سکولز دوبارہ 12 جنوری کو […]

این اے 66 وزیر آباد کے ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدوار بلامقابلہ کامیاب  

وزیر آباد کے حلقہ این اے 66 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار بلال فاروق تارڑ کی بلا مقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اور فارم 34 الیکشن […]

پنجاب ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ مریم نواز کلینکس بری طرح فلاپ،

پنجاب ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ مریم نواز کلینکس بری طرح فلاپ، بنیادی مراکز صحت سے مریم نواز کے نام پہ ہسپتالوں کی منتقلی کے بعد نہ وہاں معیاری میڈیسن نہ ٹرینڈ سٹاف اور نہ ہی صفائی و حفظان صحت کا کوئی نظام رہ گیا، ٹھیکیدار ناتجربہ کار ڈاکٹرز مسلسل فیک انٹریز کی آڑ میں سرکاری […]

آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی خصوصی شرکت

باکو میں آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان بھی خصوصی دعوت پر شریک ہیں۔ شہبازشریف الہام علیوف کی دعوت پر تقریب میں شریک ہوئے ہیں، تقریب میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے قومی ترانے بجائے گئے، پاک فوج کا خصوصی دستہ یوم فتح کی […]

نیلم منیر شادی کے بعد شوہر کیساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں، ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد شوہر راشد کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں۔کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والیں نیلم منیر اپنی شادی کے بعد سے دبئی میں مقیم ہیں لیکن اکثر اپنے ڈراموں کی شوٹنگ کے لیے پاکستان آتی رہتی […]

صائمہ قریشی نے طلاق کے تلخ تجربے پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ قریشی نے حال ہی میں اپنے طویل اور مشکل ازدواجی سفر کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔صائمہ قریشی کئی سالوں سے ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور انہیں خاص طور پر منفی کرداروں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ مشہور اداکار فیصل قریشی کی کزن صائمہ قریشی متعدد […]

نائمہ خان کا مشہور ادیب اشفاق احمد سے کیا رشتہ ہے؟ اداکارہ کا انکشاف

کراچی:سینئر اداکارہ نائمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ معروف ادیب اور ڈرامہ نگار مرحوم اشفاق احمد ان کے ماموں تھے۔نائمہ خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے میزبان وصی شاہ کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ دورانِ گفتگو اداکارہ نے بتایا کہ اشفاق احمد ان کی […]

مالدیپ میں 2006 کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد

مالدیپ نے رواں ماہ سے ایک نیا قانون نافذ کیا ہے جس کے تحت 1 جنوری 2007 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد کو ملک میں تمباکو استعمال کرنے، خریدنے یا فروخت کرنے سے قانونی طور پر روک دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا قانون کے تحت 1 جنوری 2007 یا اس […]