پنجاب میں خصوصی افراد کے لیے وظیفے کا اعلان کردیاگیا ۔
ہمت کارڈ رکھنے والے افراد کو ہر 3 ماہ بعد ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے جبکہ نابینا افراد کو 12 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے اور ان کے لیے وہیل چیئرز بھی مہیا کی جائیں گی۔
صوصی افراد اپنا ’’سپیشل پرسن‘‘ شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔
امداد کے خواہش مند خصوصی افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر میسج کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔





