بھارت-میانمار سرحد پر بارڈر فینسنگ ٹیم پر حملہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت-میانمار سرحد پر بارڈر فینسنگ میں مصروف آسام رائفلز کی ٹیم پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد بھارتی فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔ حملہ چانگلانگ ضلع کے علاقے میں پانگساو پاس کے قریب بارڈر پلر 172 کے مقام پر پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق میانمار بارڈر پر حفاظتی باڑ […]
ایرانی صوبے زنجان پر امریکی اسرائیلی حملہ، 5 افراد شہید

ایران کے شمال مغربی صوبہ زنجان پر امریکی اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ شہری شہید اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زنجان کے ڈپٹی گورنر علی صادقی نے بتایا کہ شہادتیں اُس وقت ہوئیں جب ایک رہائشی عمارت کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ […]
ایران جنگ کے بعد سے حوثیوں کا اسرائیل پر پہلا میزائل حملہ، سائرن بج اٹھے

اسرائیلی فوج آئی ڈی ایف نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کی صبح یمن سے اسرائیل کی طرف ایک میزائل داغا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثیوں کی جانب سے اس طرح کا حملہ ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے شروع ہونے کے بعد سے پہلا حملہ ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ خطرے کو روکنے […]
صرف جنگ بندی کافی نہیں، خلیجی ممالک کا امریکا سے نیا مطالبہ سامنے آگیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں خلیجی ممالک نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے صرف عارضی جنگ بندی کو ناکافی قراردے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان خلیجی تعاون کونسل کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ خلیجی ممالک نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کو صرف وقتی سیزفائر نہیں […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد ملک کے لیے اہم مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگئی۔آئی ایم ایف کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت ایک ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین […]
پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کا آغاز: ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور

ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی سے پاکستان میں 5G اسپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔پاکستان بھر میں 300 سے زائد 5G سائٹس فعال جبکہ بڑے شہروں اور اہم مقامات پر سروس کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔جاز کی 180 اور زونگ کی 150 5G سائٹس […]
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس: سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔وزیر داخلہ نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے […]
اسلام آباد میں اہم سفارتی اجلاس، سعودی عرب، ترکیہ اور مصرکے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 30 مارچ کو ایک اہم سفارتی اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے جبکہ اس اہم اجلاس میں علاقائی اور عالمی امور […]
زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور (Earth Hour) یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے۔ارتھ آور (Earth Hour) منانے کے دن 28 مارچ 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز […]
حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے اور اس اضافے […]