حافظ نعیم الرحمان کا حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کفایت شعاری کا درس دینے والے ایک تعزیت اور شادی کی مبارکباد دینے کراچی آئے تو انکے پروٹوکول میں 36 گاڑیاں موجود تھیں۔ صدر […]