دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر کی دپیکا سے ملاقات کی تصویر وائرل

بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل کی کامیابی کے بعد اداکار رنویر سنگھ کی اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں حال ہی میں بالی ووڈ کو بلاگ بسٹر فلم دینے والے اداکار رنویر سنگھ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون […]
’شوگر ڈیڈی سے فائدہ اٹھائیں‘ بیان پر مشی خان زینب یوسف پر بھڑک اٹھیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ’شوگر ڈیڈی‘ سے متعلق بیانات پر شدید ردعمل دیا ہے اور پوڈکاسٹ کلچر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے زینب یوسف کے ایک پوڈکاسٹ […]
مس تھائی لینڈ کے مقابلہ حسن میں امیدوار کے نقلی دانت گرنے کی ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ میں ہونے والے مقابلہ حسن میں ایک غیر متوقع واقعے نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق مس گرینڈ تھائی لینڈ کی ایک امیدوار کے ساتھ اسٹیج پر دلچسپ صورتحال پیش آئی جب تقریر کے دوران امیدوار کے نقلی دانت گرگئے۔18 سالہ ماڈل کامولوان چناگو اپنی تعارفی تقریر کے بیچ میں […]
پی ایس ایل: خالی اسٹیڈیمز دیکھ کر دل دکھتا ہے، شائقین کی واپسی ہونی چاہیے، فرنچائز مالکان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے خالی اسٹیڈیمز پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لیگ کے آغاز سے اب تک اس کا حصہ رہنے کے ناطے یہ منظر دل کو دکھ پہنچاتا ہے۔سلمان اقبال نے […]
پی سی بی نے نسیم شاہ کو شو کاز جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کانٹریکٹ اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔نسیم شاہ کو پی سی بی کی جانب سے یہ شاہ کاز نوٹس بورڈ کے ڈسیپلنری فریم ورک کے تحت بھیجا گیا ہے۔ جس کا جواب انہیں معین […]
سابق عالمی نمبر ایک گالفر کی کار کو خطرناک حادثہ، پولیس نے گرفتار کرلیا

سابق عالمی نمبر ایک گالفر ٹائیگر ووڈز کی کار کو خطرناک حادثہ پیش آیا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائیگر ووڈز کو فلوریڈا میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔مقامی شیرف آفس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی سہ پہر اس وقت پیش […]
امریکا میں لاکھوں افراد طرز زندگی کے باعث ڈیمنشیا کے خطرے سے دوچار ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکا میں لاکھوں افراد دماغی تنزلی اور یادداشت ختم کرنیوالی بیماری ڈیمنشیا کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔اس وقت تقریباً 70 لاکھ امریکی ڈیمنشیا (دماغی تنزلی اور نسیان) کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں اور اندازہ ہے کہ یہ تعداد 2050 تک دگنی ہو جائے گی۔ محققین اب تیزی […]
پوٹاشیئم کی کمی سے دل کی بیماریوں و فالج کا خطرہ

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد پوٹاشیئم کی کمی کا شکار ہیں، جس سے دل کی بیماریوں اور فالج جیسے سنگین مسائل کا خطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔تحقیقی رپورٹس کے مطابق متوازن اور پوٹاشیئم سے بھرپور غذا اپنانے سے فالج کے خطرے میں 20 فیصد جبکہ دل کے […]
شور اور تیز آوازیں اعصابی بیماری پارکنسن کی علامات کو مزید بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ شور اور تیز آوازیں اعصابی بیماریوں سے منسلک ہو سکتی ہیں۔ اس حوالے سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک گھنٹہ حد سے زیادہ شور میں رہنا پارکنسنز کی بیماری (رعشہ) کی علامات کو مزید بڑھا سکتا ہے۔ چین میں محققین نے ایسے چوہوں پر تحقیق […]
وزن کم کرنیوالی ادویات وزن گھٹانے کے علاوہ کیا فائدے رکھتی ہیں؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جی ایل پی-1-کلاس کی وزن کم کرنے والی ادویات زیادہ فعال اور توانائی سے بھرپور زندگی گزارنے میں مدد دے سکتی ہے۔ہر آٹھ امریکیوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ وہ ان انجیکشنز (جو 2020 کی دہائی کے ابتداء میں امریکا میں مقبول ہوئے) کا استعمال […]