آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی مشق، کوئی بھی غیرمحفوظ اقدام ناقابلِ برداشت ہوگا، امریکی سینٹکام کی وارننگ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پاسداران انقلاب کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کرے اور آئندہ ہونے والے فوجی مشقوں کے دوران کوئی بھی بےضابطہ قدم نہ اٹھائے کیونکہ غیر محفوظ یا خطرناک اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔سینٹ کام کا کہنا ہے کہ […]
حماس کی مالی معاونت کے الزام میں چینی شہری گرفتار

اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی باشندے کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک […]
عراق میں لاکھوں بھارتیوں کا اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کا انکشاف

عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی پروگرام […]
کانگو میں کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

کانگو کے مشرقی علاقے میں کان کے بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں ایک بڑی کان کے بیٹھ جانے کے باعث پیش آیا جس میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ربایا میں کولٹن نامی کان کا اندرونی حصہ بیٹھ گیا […]
پی ٹی آئی کی 13 سالہ کارکردگی قابلِ فخر نہیں: سراج الحق

سابق امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 13 سال کی کارکردگی قابل فخر نہیں، سہیل آفریدی کو پارٹی مصروفیات چھوڑ کر صوبے کی ترقی پر توجہ دینی چاہیے۔جماعتِ اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے خیبرپختون خوا کے ضلع کرک میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں کہا […]
کراچی اس وقت سب سے زیادہ غیر محفوظ ہے: امیر جماعت اسلامی

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شہرِ کراچی اس وقت سب سے زیادہ غیر محفوظ ہے، ایک کے بعد دوسرا سانحہ ہو رہا ہے، کل بھی شہر میں 17 سے 18 جنازہ اٹھائے گئے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا کہ 2 ہفتے گزرنے […]
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام، فورسز کی کارروائیوں میں 37 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
سندھ حکومت نے کراچی میں اعلانات کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، منعم ظفر خان

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں اعلانات کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، جہاں سے کوئی وزیر گزر جائے صرف اعلانات مل رہے ہیں، اتوار کو شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ جماعت اسلامی کراچی کے مرکزی […]
لاہور: ماں بیٹی کی ہلاکت: شوہر پر تشدد کی انکوائری مکمل،ایس پی سٹی اور ایس ایچ او قصور وار قرار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقےمیں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نےانکوائری مکمل کر لی۔پولیس نے کہا کہ انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے کی، رہورٹ کے مطابق […]
لاہور: گٹر میں گر کر ماں بیٹی کی ہلاکت کا کیس: ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیا ہے، بارہ کروڑ روپے […]