وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور نادرا سینٹر ڈیفنس کا دورہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دو گھنٹے کا طویل دورہ کیا اور کاونٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔وزارت داخلہ کے مطابق اس دوران وزیرداخلہ محسن نقوی بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور امیگریشن پراسیس کے بارے میں استفسار کیا۔انہوں نے سعودی عرب جانے والے بعض مسافروں کی سفری […]