سردیوں میں بال زیادہ کیوں جھڑتے ہیں؟ اس سے بچاؤ کیسے ممکن؟

موسمِ سرما کے آتے ہی بیشتر افراد بالوں کے ضرورت سے زائد جھڑنے کی شکایت کرتے ہیں، جس کی بڑی وجہ قدرتی ماحول اور روز مرہ معمولات میں آنے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق سردیوں میں بالوں کا زیادہ جھڑنا ایک عام مسئلہ ہے، تاہم اس کی وجوہات کو سمجھ کر اور مناسب احتیاطی […]
وفاق کی جانب سے ایف سی ایریا میں ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ گل پلازھ کے پانچ روز تک لاشوں کے باقیات کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکے جس کے بعد وفاقی حکومت کو مداخلت کرنا پڑی۔تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے ہر صوبے میں ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کی ضرورت پر […]
’اب خوش؟‘ لائبہ خان نے تنقید کے بعد شوہر کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف […]
دانش تیمور کا خواتین ماڈلز کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، صارفین کی شدید تنقید

معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کے عروج پر ہیں۔دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کر چکے ہیں۔تاہم گزشتہ برس رمضان ٹرانسمیشن کے دوران کثرتِ ازدواج سے متعلق بیان دینے پر انہیں شدید تنقید […]
ریمبو مجھے اکشے کمار جیسے لگے تھے؛ صاحبہ نے محبت کی کہانی سنا دی

معروف فلمی اداکارہ صاحبہ نے ابھرتے ہوئے ٹی وی اداکار افضل خان عرف ریمبو کی محبت کہانی سے ڈھکی چھپی نہیں تاہم ایک حالیہ انٹرویو میں صاحبہ نے کچھ ان کھلے راز افشا کردیئے۔فلم انڈسٹری میں راج کرنے والی اپنے وقت کی معروف ہیروئن صاحبہ نے اپنے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ میں ہمیشہ سے […]
ایچ آئی وی ادویات کا غلط استعمال: بھارتی شخص کو اے آئی چیٹ بوٹ سے مشورہ لینا مہنگا پڑ گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 45 سالہ شخص بغیر ڈاکٹر سے رجوع کیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹ کے مشورے پر ایچ آئی وی سے بچاؤ کی ادویات استعمال کرنے کے نتیجے میں شدید بیمار ہو کر اسپتال جا پہنچا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مریض نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے استعمال […]
نِپاہ وائرس کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیل سکتا ہے؟

بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے پھیلاؤ نے عالمی سطح پر تشویش بڑھا دی ہے۔ اس حوالے سے چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے کئی ممالک نے ہوائی اڈوں پر صحت کی جانچ پڑتال مزید سخت کر دی ہے۔نِپاہ وائرس کیا ہے؟ہینڈرا وائرس کی طرح، نِپاہ وائرس بھی وائرسز کے ایک […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی ہونی تھی ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بناء پر کٹ کی رونمائی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ورلڈکپ میں شرکت […]
پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم کا آؤٹ درست یا متنازع، نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ناقص امپائرنگ پر سوالات اٹھنے لگے۔تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے ایل بی ڈبلیو فیصلے پر ٹی وی امپائرنگ نے شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی اور حیرت میں مبتلا کر دیا۔اس متنازع لمحے میں بابر […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئیکونک پرفارمنسز دکھانے والوں میں شاہد آفریدی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی آئیکونک پرفارمنسز کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کے آئیکونک پرفارمرز میں سابق پاکستانی جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔شاہد آفریدی کا نام 2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آل راؤنڈ پرفارمنس پر نام […]