لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کا شکار بنانے والی ایک اہم وجہ دریافت

بیشتر افراد نمک کو اپنے کھانے کی پلیٹ میں تو دیکھتے ہیں مگر پانی کے گلاس میں نہیں۔مگر ایک تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ پینے کے پانی میں موجود سوڈیم یا نمک ہائی بلڈ پریشر کا شکار بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پانی میں موجود […]
برطانیہ سے ’خسرہ سے پاک‘ ملک کا اسٹیٹس واپس لے لیا گیا

عالمی ادارہ صحت نے برطانیہ سے اس کا خسرہ سے پاک ملک ہونے کا اسٹیٹس واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق عالمی ادارے کی جانب سے یہ اقدام 2024 میں انگلینڈ میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ ہونے اور ایک بچے کے ہلاک ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔2017 میں برطانیہ کو خسرہ سے پاک […]
کراچی، سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی

کراچی:سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی ہے۔آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں، جبکہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے مہینے میں ہی شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے ہیں. طبی ماہرین خبردار […]
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

کراچی:پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان کوچنگ رول سے متعلق مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے […]
ورلڈ کپ کا بائیکاٹ، سابق بورڈ سربراہان کی مختلف آراء سامنے آگئیں

کراچی:آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے اور اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے فیصلے کے پاکستان میگا ایونٹ میں شرکت کرتا ہے یا نہیں، یہ فیصلہ ہونا باقی ہے تاہم اس حوالے سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔بھارتی رویے پر […]
پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا

کراچی:ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، […]
بھارت میں بڑا فضائی حادثہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک

نئی دہلی/پونے: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، […]
بھارتی غیر قانونی امیگریشن عالمی خطرہ بن گئی، امریکی ادارے کے چونکا دینے والے انکشافات

واشنگٹن/نئی دہلی: امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔امریکی حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کی ٹائمز آف انڈیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔امریکی کسٹمز اینڈ […]
ایران کو نیتن یاہو کی سخت دھمکی، ایسا جواب دیں گے جو دنیا نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کو حملے […]
ایران کا آبنائے ہرمز میں مشقیں شروع کرنے کا اعلان، فضائی ناکا بندی بھی کر دی

تہران:ایران نے خلیج فارس کے اہم سمندری گذرگاہ آبنائے ہرمز کے قریب فضائی حدود میں لائیو فائر مشقیں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹم جاری کیا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی فوجی اثاثے مشرقِ وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ایران کے نوٹس کے […]