بجلی صارفین کے لئے بری خبر؛ بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی صارفین کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔درخواست میں کہا […]
’اٹارنی جنرل ہی پیش ہوں گے‘انجنیئر محمد علی مرزا کیخلاف گستاخی سے متعلق کیس میں عدالت کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انجنیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کرنے کے حکم میں سات اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی.اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلامی کونسل کی رائے کیخلاف […]
خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین کی […]
فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخ کیوں ہوئی؟ تحریری فیصلے میں وجہ بتا دی گئی

اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسپیشل جج شاہ رخ ارجمند نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم پر جعلی رجسٹری اور انتقال درج کرنے کا الزام ہے، مدعی مقدمہ کو 1 کنال زمین منتقل […]
گوادر علاقائی تجارت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، احسن اقبال

گوادر:وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے۔گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھےسیمینار سے […]
بلوچستان میں گیس کی اہم دریافت، ملکی توانائی میں نمایاں پیش رفت

کوئٹہ:ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔یہ کلچس […]
پاکستان میں سردی کی لہر اوربرفباری ’’لانینا‘‘ کا متحرک ہونا قرار

کراچی:ال نینا اور لانینا بحرالکاہل کی اتھاہ گہرائیوں اورٹھاٹھیں مارتے سمندرسے جڑی موسمیاتی اصطلاحات ہیں جو پاکستان سے ہزاروں میل دوری کے باوجود شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں کی کمی اورتباہ کن سیلابوں کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔ال نینا سمندرکے زیادہ درجہ حرارت جبکہ لانینا سمندرکے سرد ہونیکی علامت ہے، سماجی رابطوں کی ویب […]