وادی تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں ہورہی ہیں، وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے، اگر کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا اسے چھپائیں گے کیوں؟اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وادی تیرہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا اگرکوئی آپریشن کیا تو سب […]
عمر ایوب نے پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے معذرت کرلی

سابق اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما عمر ایوب خان کا پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے معذرت کرلی۔ سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت […]
ناجائز منافع خوری پر زیرو ٹالرنس،کسی کو ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں ہوگی:عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان نگہبان پیکج 47 ارب روپے پر مشتمل ہے جس سے 42 لاکھ خاندان رمضان نگہبان کارڈ کے ذریعے مستفید ہوں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہر منصوبے سے لاکھوں افراد […]
نوجوانوں کیلئےپرواز کارڈ منصوبہ ، ابتدائی اخراجات کی منظوری

پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے لیے پرواز کارڈ منصوبہ تیارکرلیااورپی اینڈ ڈی بورڈ نے منصوبے کے تین سال کے ابتدائی اخراجات کی منظوری دے دی ۔اس منصوبے کے تحت تین سال میں 45 ہزار نوجوان بیرونِ ملک روزگار حاصل کریں گے،اس کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے چھ اعشاریہ نو ارب روپے کی منظوری دےدی […]
پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تنخواہوں میں 75 سے 85 فیصد تک اضافے کی تجویز

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن میں افسران و ملازمین کی ماہانہ تنخواہوں میں 75 سے 85 فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی گئی۔پی ایچ ای سی میں ملازمین کی تنخواہوں میں75سے85فیصدتک اضافےکی تجویزدی گئی ہے،2017سےمنجمدتنخواہوں میں اضافےکےبعدڈائریکٹرکی ماہانہ تنخواہ7لاکھ تک پہنچ جائیگی،ڈائریکٹرجنرل کی تنخواہ6لاکھ47ہزارروپےہوجائےگی۔اس اضافے کے بعددیگرسینئرعہدیداروں کی تنخواہیں4سے6لاکھ روپےماہانہ تک ہوجائیں گی،یہ اضافہ صرف114ملازمین […]
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پی ٹی آئی کے انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب کے نائب صدر خالد پٹھان کو قتل کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خالد پٹھان پر فائرنگ اُس وقت کی گئی جب وہ اپنے معمولات کے مطابق کہیں جا رہے تھے اور نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا، […]
معروف اداکارہ کا 12 سال کی عمر میں شادی کرنے کا اعتراف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے کہا ہے کہ ان کی 12 سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی اور 14 سال کی عمر میں وہ ماں بن گئی تھیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) کی معروف اداکارہ جہان سلطانہ، جنہیں نوشابہ بی بی کے نام سے جانا […]
مدینہ منورہ میں نکاح کرنے والی لائبہ خان کی دعائے خیر کی تصاویر وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی مدینہ منورہ میں نکاح کی تصاویر کے بعد ان کی دعائے خیر کی تصاویر بھی وائرل ہوگئیں۔ لائبہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 37 لاکھ ہے جب کہ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ، آفت، آس پاس، ہمراز […]
مس یونیورس امیدوار 33 سالہ جیلین بریسٹ کینسر سے نبر د آزما؛ دردناک کہانی سنا دی

سابق مس یونیورس امیدوار اور ٹی وی میزبان جیلین الواریز نے انکشاف کیا ہے کہ صرف 33 برس کی عمر میں بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کا سامنا کر رہی ہوں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف شوبز شخصیت نے یہ انکشاف انسٹاگرام پر کیا اور بتایا کہ کینسر کی تشخیص کے بعد ان کی […]
مچھلی کے تیل کے کیسپولز کے استعمال کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

مچھلی کے تیل (یا اومیگا 3 فیٹی ایسڈز) کے کیپسولز کا استعمال متعدد افراد کرتے ہیں اور اس کا مقصد عموماً دل کی صحت کو بہتر بنانا ہوتا ہے۔مگر یہ سپلیمنٹ حیاتیاتی عمر کی رفتار کو سست کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔یہ بات کچھ عرصے قبل ایک تحقیق میں سامنے آئی تھی۔خیال رہے […]