بھارت: خطرناک وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق، ڈاکٹر اور نرسز بھی مبتلا

بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائرس سے متاثرین میں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارکے مطابق حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد کا علاج کلکتہ اور قریبی علاقوں کے اسپتالوں […]
پاکستان کے نوجوان کرکٹر کا ڈربی شائر فالکنز سے معاہدہ

انگلینڈ کی ڈربی شائر فالکنز نے پاکستان کے نوجوان کرکٹر سفیان مقیم سے معاہدہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر فالکنز نے 2026 وائٹیلیٹی بلاسٹ کے لیے دو بین الاقوامی اسپنرز سفیان مقیم اور محمد غضنفر کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔کلب کے مطابق سفیان مقیم ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے کے ابتدائی حصے […]
پی ایس ایل سیزن 11 کی پلیئرز آکشن ورکشاپ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیاروہویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن ورکشاپ اتوار کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سربراہ سلمان نصیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ورکشاپ کا اعلان کیا۔سلمان نصیر نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ان کا […]
اقتدار کے محض 3 ماہ بعد جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے اسمبلی تحلیل کردی

جاپانی وزیرِاعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ معاشی اصلاحات، […]
امریکا شدید سرد لہروں کی لپیٹ میں، مشیگن جھیل برف سے ڈھک گئی

امریکا میں مشیگن جھیل، جو شمالی امریکا کی پانچ بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے، حالیہ شدید سردی اور آرکٹک ہواؤں کی لہر کے باعث منجمد ہو گئی ہے، یہ امریکا کی تاریخ میں چوتھی بار ہوا ہے۔شدید سردی اور قطبی ہواؤں کے اثر سے جھیل برف میں ڈھک گئی ہے۔ موسمیاتی حالات کے تحت […]
نااہل مودی سرکار کی عوام میں خوف پھیلا کر بحران چھپانے کی سازش بے نقاب

بھارت میں اس وقت فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائن کی مالی حالت بحران کی تصویر پیش کر رہی ہیں. اور ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے خوف اور بم دھمکیوں کا بیانیہ بتدریج ایک مستقل حکمتِ عملی بنتا جا رہا ہے۔ اے این آئی کے مطابق دہلی سے روانہ ہونے والی انڈیگو پرواز […]
افغان مہاجرین یورپ کیلیے سکیورٹی رسک، سویڈن کا یورپی ممالک سے ایکشن لینے کا مطالبہ

افغان مہاجرین کی غیر قانونی سرگرمیاں اور جرائم یورپی ممالک کے لیے سنگین سکیورٹی خطرہ بن گئیں۔جرمنی، ایران اور ترکیہ کے بعد سویڈن نے بھی افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا۔ سویڈن کے وزیر برائے امیگریشن کا افغان مہاجرین سے متعلق سخت موقف سامنے آگیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے […]
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی جم گیا، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑ چکی ہے، جس کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم اور سیکڑوں افراد محصور ہو […]
متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا، جج پر الزامات

اسلام آباد:متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری نے ویڈیو لنک پر پیش ہوکر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا اور جج پر الزامات لگا دیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے […]
اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرارداد کی حمایت نہ کرنے پر ایران پاکستان کا شکرگزار

جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دینے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت پاکستان حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے […]