وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال لاہور کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گنگارام ہسپتال لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سبزہ زار میں پالتو شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے 8 سالہ بچے واجد کی عیادت کی۔ صوبائی وزیر نے بچے کے والد سے ملاقات کی اور مکمل […]
فیفا کے چیف آف گلوبل فٹبال ڈیویلپمنٹ آرسین وینگر کب پاکستان آئیں گے؟

فیفا کے چیف آف گلوبل فٹبال ڈیویلپمنٹ اور آرسنل ایف سی کے سابق کوچ آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال کے بے پناہ ٹیلنٹ کی نشاندہی کی ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال اکیڈمی قائم […]
بدنام زمانہ سابق اولمپیئن گرفتار، منشیات اسمگلنگ کے سنگین الزامات

کینیڈا کے سابق اولمپک اسنو بورڈر ریان جیمز ویڈنگ کو کئی برسوں تک مفرور رہنے کے بعد میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔امریکی حکام نے جمعرات کو اس گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 44 سالہ ویڈنگ پر میکسیکو کے بدنام زمانہ سینالوا کارٹیل سے منسلک ایک بڑے اور پرتشدد بین الاقوامی منشیات […]
صرف دو ہفتے شوگر چھوڑنے سے جسم میں آنیوالی حیران کن تبدیلیاں

معدے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص صرف 14 دن کے لیے اضافی چینی (شوگر) چھوڑ دے تو جسم میں نمایاں مثبت تبدیلیاں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔غذائی و ماہرینِ امراض معدہ کے مطابق شوگر ترک کرنے سے چہرے کی سوجن کم ہو جاتی ہے کیونکہ انسولین کے باعث پانی رکنے (واٹر […]
خسرہ عالمی خطرہ بن گیا، دنیا بھر میں ایک بار پھر وبا کیوں پھیل رہی ہے؟

دنیا بھر میں خسرہ ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ خسرے سے پاک کی حیثیت رکھنے والے ملک امریکا اور میکسیکو میں بھی 2026ء میں وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس سے عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق انسانوں کی اجتماعی مدافعت کمزور ہو چکی […]
پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط مزید مستحکم

پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط دن بہ دن مزید مستحکم ہوتے جا رہے ہیں۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے […]
پالاش مچل سے شادی کیوں ٹوٹی؟ سمرتی مندھانہ کے دوست کا سنسنی خیز انکشاف

بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔گزشتہ دسمبر میں بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جنہوں نے سوشل […]
48 سالہ معروف بھارتی اداکارہ نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے […]
معروف بھارتی اداکار رہائشی عمارت پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار

بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا تھا، […]
اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو وٹامن ڈی لینا فوراً ترک کردیں

وٹامن ڈی ہڈیوں اور دیگر جسمانی نظاما کیلئے انتہائی ضروری ہے اور اس کی کمی انسانی صحت کو شدید متاثر کرسکتی ہے لیکن کچھ علامات ایسی ہیں جس میں وٹامن ڈٰی لینا خطرناک ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ایسی علامات درج کی جارہی ہیں: 1) متلی، الٹی یا بھوک کا ختم ہو جانا 2) بہت زیادہ پیاس […]