عمران خان تعاون نہیں کررہے، این سی سی آئی اے کی رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد:این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ […]
کوہستان مالیاتی اسکینڈل؛ پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا

پشاور:کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا۔ اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کی پلی بارگین سے متعلق معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ نیب کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان قیصر اقبال اور ممتاز کو ضمیمہ ب پر جیل سے نکال […]
فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔ سماعت کے موقع پر […]
پختونخوا حکومت نے عوامی تنقید کے بعد منرل ڈیولپمنٹ کمپنی پر عملدرآمد روک دیا

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی تنقید کے بعد منرل ڈیولپمنٹ کمپنی پر عملدرآمد روک دیا۔ تنقید کے بعد صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا منرل ڈویلپمنٹ کمپنی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کردیا ۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ جیسے انرجی اور […]