ٹرمپ کا غزہ کیلئے ‘بورڈ آف پیس’ منصوبہ، کون شامل ہوگا اور کون پیچھے ہٹ گیا؟

امریکا نے غزہ میں امن، نظم و نسق اور تعمیرِ نو سے متعلق امور کے لیے قائم کیے جانے والے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کے لیے روس، اسرائیل اور پولینڈ کو باضابطہ دعوت دے دی ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق اس بورڈ کی سربراہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے اور اس کا مقصد […]
ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکی قبضے اور پرچم لہرانے کی اے آئی تصویر جاری کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکی قبضے کے عزم کو برقرار رکھتے ہوئے ایک نئی تصویر جاری کی ہے۔سوشل ٹرتھ پر اپنے اکاؤنٹ میں ٹرمپ مصنوعی ذہانت سے بنی ہوئی ایک تصویر لگائی ہے جس میں گرین لینڈ کو امریکی حصہ بتایا گیا ہے اور ٹرمپ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور […]
امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم خاتون نے قرآن پر ورجینیا کی نائب گورنر کا حلف اٹھا لیا

امریکا کی ریاست ورجینیا میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا لیا۔اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون […]
ٹرمپ کا بڑا دفاعی قدم، امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع

امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ اس تعیناتی سے متعلق گرین لینڈ کی حکومت کو پیشگی طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ (NORAD) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کے جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم […]
سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتا افراد کی فہرست 83 تک پہنچ گئی

کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، ملبہ ہٹانے اور لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لاپتا […]
داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کےلیے مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم […]
کراچی میں گل پلازہ کے بعد کوئٹہ کے 4 منزلہ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی

کوئٹہ:کراچی میں گل پلازہ میں خوفناک آگ لگنے کے واقعے کے بعد کوئٹہ کے چار منزلہ پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔پولیس کے مطابق […]
کراچی ؛ نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی

کراچی:سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی۔ کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کی فائر بریگیڈ ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیڈز میں لگی تھی۔ فائر بریگیڈز حکام کے مطابق […]
بلوچستان کا بینہ کا تاریخ ساز فیصلہ، مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا

بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو طویل عرصے سے ریاستِ پاکستان کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈہ ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ، صوبے میں بعض […]
وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کیلیے سوئٹزرلینڈ روانہ
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈیووس کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔وزیرِ اعظم کے […]