فضائی آلودگی مردوں میں کس قسم کے کینسر کا خطرہ بڑھاتی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی مردوں کے کینسر جیسی جان لیوا بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرے کو بڑھا رہی ہے۔تحقیق کے مطابق گنجان آباد شہروں میں مصروف سڑکوں کے قریب رہنے والے مردوں کو پروسٹیٹ کینسر ہونے کے زیادہ امکانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ماہرین کا خیال […]
گرم دودھ میں دیسی گھی ڈال کر پینے کے فوائد

گرم دودھ میں ملے ہوئے دیسی گھی کو جنوبی ایشیا میں ایک اہم غذا سمجھا جاتا ہے۔ماضی میں تو صرف بڑے بزرگ ہی گرم دودھ میں ملے ہوئے دیسی گھی کے استعمال کی تجویز دیا کرتے تھے لیکن اب ماہرین صحت نے بھی اس کے فوائد بتائے ہیں۔عام طور پر دیسی گھی کو گرم دودھ […]
جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل

جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان کے دلکش عروسی ملبوسات کو مداحوں نے بے حد سراہا۔شانزے علی […]
فیصل رحمان کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

کراچی:پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ مؤخر کرتے رہے۔فیصل رحمان کا کہنا […]
مریم اورنگزیب کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا، بشریٰ انصاری اور زارا نور عباس کی تعریف

کراچی:پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ان کا […]
گرم کافی ہزاروں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کرنیکا سبب قرار

ماضی میں ہونے والے مطالعوں پر کیے جانے والے تازہ ترین تجزیے کے مطابق پلاسٹک میں رکھا جانے والا گرم کھانا زیادہ مائیکرو پلاسٹک کے اخراج کا سبب بن سکتا ہے۔تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ پلاسٹک کے کپ میں ڈالی جانے والی گرم کافی کولڈ کافی کے مقابلے میں ہزاروں مائیکرو پلاسٹک […]
قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم کے دوران […]
شائقین کرکٹ کیلیے خوشخبری، ایک ہی روز میں دو پاک بھارت ٹاکرے

شائقین کرکٹ ایک ہی روز میں دو پاک بھارت ٹاکرے دیکھ سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق 15 فروری کو 2 پاک بھارت معرکے طے ہو گئے ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتھ ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھی پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول […]
شاہد کھوکر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سی ای او مقرر

شاہد کھوکر کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا۔ذرائع کےمطابق فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سابق ممبر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے چیف آپریٹنگ آفیسر کی پوسٹ کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں۔ شاہد کھوکھرکے ساتھ تین دیگر امیدوار بھی اس عہدے کے لیے شارٹ لسٹ کیے […]
فیفا سیریز کیلیے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے گروپ کا اعلان کر دیا گیا

فیفا سیریز 2026 کے لیے پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کے گروپ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ گروپ میں شامل کیا گیا۔فیفا ویمنز سیریز مارچ اور اپریل میں منعقد کی جائے گی جس کے افتتاحی میچز برازیل، آئیوری کوسٹ اور تھائی لینڈ میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان فٹبال […]