خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل تیل ذخائر […]
حکومت پنجاب نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت کی منظور شدہ عوامی تعطیلات پنجاب میں بھی لاگو ہوں گی، نوٹی فکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو منایا جائے گا عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 23 مارچ تک ہوں گی، یوم تکبیر 28 […]
غزہ کے امن عمل میں پاکستان کا کردار نمایاں ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے امن بورڈ میں پاکستان کو شمولیت کی دعوت کو ایک غیر معمولی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ موقع پاکستان کے لیے سفارتی اور اخلاقی اعتبار سے انتہائی اہم ہے، جو بقول ان کے قدرت کی جانب سے […]
جی ایچ کیو حملہ کیس: آج بھی ویڈیو لنک فعال نہ ہوا، عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی

راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔ جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی حاضری کے […]