کسی کا گھر اجڑنا خوشی کی بات نہیں، بشریٰ انصاری کے مذاق پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل

معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو کھری کھری سنادیں۔حال ہی میں جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں بشریٰ انصاری نے مذاق کے انداز میں جاوید شیخ کی طلاق کا ذکر کیا۔بشریٰ انصاری کے […]
اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان سے شہرت حاصل کرنے والے اقرار الحسن نے لاہور پریس کلب […]
مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے ویلنٹائن ڈے پر شادی؟ حقیقت کیا ہے

بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے ویلنٹائن ڈے پر شادی کی افواہیں سوشلمیڈیا پر گردش کررہی ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرونل ٹھاکر اور دھنوش دونوں ہی ماضی میں اپنے تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرچکے ہیں لیکن ان کی تعلق کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر […]
سردیوں میں ہاتھ ہمیشہ ٹھنڈے کیوں رہتے ہیں؟ 6 ممکنہ وجوہات اور آسان حل

سرد موسم میں اکثر افراد کو ہاتھ ہر وقت ٹھنڈے رہنے کی شکایت ہوتی ہے جسے عموماً نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ مسئلہ صرف موسم کی شدت ہی نہیں بلکہ بعض اوقات کسی اندرونی طبی خرابی کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں میں جسم […]
سرد موسم سوزش والی بیماریوں کو کیوں بڑھا دیتا ہے؟ ماہرین نے وجہ بتادی

سردیوں کے موسم میں جسم میں مختلف تبدیلیاں آتی ہیں جو سوزش والی بیماریوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے درد کو بڑھا دیتی ہیں، خاص طور جوڑوں کے درد جیسے کہ گٹھیا (آرتھرائٹس) کے مریض زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق سردی میں خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں جس سے جوڑوں […]
سُپر فوڈ کلونجی کے صحت پر 5 حیران کُن فوائد

کلونجی جسے نگيلا سیٹیوا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ صدیوں سے بطور دوا اور مسالہ استعمال کی جا رہی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کلونجی مجموعی صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتی ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق کلونجی کی متوازن مقدار کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال […]
وہ سبزیاں جو کینسر سے بچا سکتی ہیں

کچھ سبزیاں ایسی ہیں جن میں موجود قدرتی اجزاء (اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، اور فائٹو کیمیکلز) کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔درج ذیل اُن سبزیوں کے نام دیے جارہے ہیں جو کینسر سے بچاؤ میں مددگار سمجھی جاتی ہیں۔ 1) پھول گوبھی، بند گوبھی ان میں Sulforaphane ہوتا ہے جو […]
ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے۔یہ پاکستان کی مینز یا ویمنز ٹیم کی جانب سے بین الاقومی فٹسال مقابلوں میں […]
انڈر 19 ورلڈکپ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف محتاط انداز میں بیٹنگ جاری

HARARE:انڈر 19 ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف محتاط انداز میں بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔انگلینڈ نے 26 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنالیے ہیں۔ کیلب فیلکونر 44 اور […]
پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز، میچز کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے

لاہور میں شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق موسم کی شدت کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے کرکٹ آسٹریلیا کی مشاورت سے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے۔نئے اوقات کار کے تحت میچ کا ٹاس […]