بھارت کو کھیلوں کے میدان میں پھر ہزیمت کا سامنا، پرندے کی بِیٹ گرنے سے کھیل روکنا پڑگیا

سب اچھا ہے کا دعویٰ کرنے والے بھارت کو کھیلوں کے میدان میں پھر ہزیمت کا سامنا کرنا جب پرندے کی بِیٹ گرنے سے کھل روکنا پڑگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اولمپکس 2036 کی میزبانی کے خواہشمند بھارت کو انڈین اوپن بیڈمنٹن میں ناقص انتظامات پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]
ٹرمپ نے غزہ میں امن کونسل قائم کرنے کا اعلان کردیا، حماس کی غیر مسلح کا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی میں “امن کونسل” کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے وہاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ حکومت کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق یہ کونسل عبوری مرحلے میں غزہ کے انتظام، تعمیرِ نو اور مستقبل کے سیاسی ڈھانچے کی نگرانی کرے گی۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ […]
گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے ٹرمپ منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے تحت وہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام اس قطبی جزیرے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا […]
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، حماس کا اہم کمانڈر شہید کردیا

غزہ میں حماس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تنظیم کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک سینیئر رکن جمعرات کے روز وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے اس واقعے کی باضابطہ تصدیق تاحال نہیں کی گئی جبکہ اسرائیلی فوج […]
طالبان حکومت دو واضح دھڑوں میں تقسیم، بی بی سی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

بی بی سی کی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ قیادت کے اندر شدید اختلافات اور دھڑے بندی موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کا وفادار دھڑا ملک کو ایک سخت گیر اسلامی امارت کی جانب لے جانا چاہتا ہے۔بی بی […]
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں اسپیکر نے کہا […]
دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، انہیں پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِہند میں ڈبو دیں گے۔قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے خاتمے، قرضوں […]
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے 10 جنوری کو اسلام […]
حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو قیمتوں میں کمی کے ریلیف سے محروم کردیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھائی […]
پنجاب اسمبلی کے معطل 50 اراکین کی فہرست سامنے آگئی

لاہور:پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آج سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا، 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات […]