غذا محفوظ رکھنے والے کیمیکلز کینسر کے خطرے میں اضافہ کر سکتے ہیں: تحقیق

حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بعض غذا محفوظ رکھنے والے کیمیکلز (فوڈ پریزرویٹوز) کا زیادہ استعمال کینسر کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔یہ تحقیق معروف طبی جریدے دی بی ایم جے (The BMJ) میں شائع ہوئی ہے، جس میں فرانس کی یونیورسٹی سوربون پیرس نارتھ کے محققین نے 1 لاکھ 5 […]

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹی 20 میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقہ پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان 7 ویں پوزیشن پر براجمان […]

ٹی20 ورلڈ کپ؛ قومی ٹیم کے حتمی اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی جگہ نہیں بنا پائیں گے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان ایک سے دو روز میں موقع ہے۔سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی جبکہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی اسٹاف بھی لاہور آئے گا۔کپتان سلمان آغا اور ہیڈ […]

بھارت کے سیاسی کھیل نے بنگلہ دیشی کرکٹرز کی اسپانسر شپ ڈیلز برباد کردیں

بلیک میلر بھارت کھیلوں کو سیاست زدہ کرنے کی اپنی روش سے باز نہ آیا اور بنگلا دیش کی اسپورٹس انڈسٹری کو نقصان پہنچانے لگا۔رپورٹس کے مطابق بھارت کیساتھ سیاسی تناؤ کے باعث بنگلہ دیش کے کئی سرِفہرست کرکٹرز کی اسپانسرشپ ڈیلز خطرے میں پڑ گئیں۔ کرکٹ سامان بنانے والی معروف بھارتی کمپنی ایس جی […]

ہینڈ شیک تنازع کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی مرکز نگاہ بن گیا

برسبین انٹرنیشنل فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبرون ارینا سبالنکا نے یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک کو مات دیکر اپنا دوسرا برسبین ٹائٹل جیت لیا۔ٹرافی کی تقریب میں سب کی توجہ میچ یا فتح پر نہیں بلکہ رنر اپ مارٹا کی جانب سے ہینڈ شیک نہ کرنے پر مرکوز رہی۔ روس کی افواج کے 2022 میں […]

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خود کو “Acting President of Venezuela” یعنی وینزویلا کا عبوری صدر قرار دیا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کی سرکاری تصویر […]

ایران کے خلاف بڑا فیصلہ قریب؟ صدر ٹرمپ نے فوجی آپشن کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔صدر ٹرمپ نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایرانی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ان کا […]

ٹرمپ کا انجام فرعون، نمرود اور رضا شاہ جیسا ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا سخت پیغام

تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو انجام ہوا، وہی ٹرمپ کے ساتھ بھی ہوگا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں مبتلا ایک شخص […]

ایران کا امریکا اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت میں مرنے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان

تہران: ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران مرنے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی انقلاب کے حق میں آج دوپہر تہران کے انقلاب اسکوائر میں ایک بڑی عوامی ریلی منعقد کی جائے گی۔یہ اعلان ایسے وقت […]

سی ٹی ڈی کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے 24 گھنٹوں کے دوران پشاور ، خیبر ، بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور اور خیبر میں سی ٹی ڈی نے بڑی کامیاب کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 6 خطرناک دہشتگرد ہلاک کردیے۔آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا […]