26 نومبر احتجاج؛ علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست پر پراسیکیوٹر کی سخت مخالفت، فیصلہ محفوظ

راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست پر پراسیکیوٹر نے سخت مخالفت کرتے ہوئے وانٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کر دی تاہم عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ […]

کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 6 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی:شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج دوسرے روز بھی رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجہ حرارت 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا […]

ایمان مزاری کو متنازع ٹویٹ کیس میں  عدالت سے ریلیف مل گیا

اسلام آباد:متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کو عدالت نے ریلیف دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے موقع پر ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ […]

ملک بھر میں اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 24 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران مجموعی طور پر 9 کارروائیاں کی گئیں جن میں […]