شادی اور طلاق کی پیشگوئی، ہانیہ عامر نے نجومی کو کیا جواب دیا؟

پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی کی گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں نجومی کو ایسا جواب دیا کہ مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبرٹی ہیں۔ 28 سالہ […]
مشہور گلوکار پر خاتون کے الزامات کے بعد 16 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر

عالمی شہرت یافتہ لاطینی گلوکار بیڈ بنی ایک بڑے قانونی تنازع کی زد میں آگئے ہیں۔گلوکار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی موسیقی میں ایک خاتون کی آواز اس کی اجازت کے بغیر استعمال کی، جس پر ان کے خلاف 16 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی […]
معروف اداکار 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والے […]
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم حملہ […]
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی، مقامی حکومت کےنظام میں بڑی تبدیلیاں؛ آرڈننس جاری

اسلام آباد میں بلدیاتی نظام سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئےجب کہ صدرِ مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈننس جاری کر دیا۔وفاقی دارالحکومت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم، ٹاؤن کارپوریشنز قائم کیے جائنگے ۔اسلام آباد کو قومی اسمبلی کے تین […]
سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بریفنگ کےلیے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا کور کمانڈر کو خط

سیکورٹی پر بریفنگ کے لیے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے کور کمانڈر کو خط لکھ دیا۔خط میں اسپیکر نے سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ کا کہا ہے، انہوں نے لکھا کہ اسمبلی نے سیکورٹی کی خصوصی کمیٹی بنائی، کمیٹی نے آئی جی پولیس، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے بریفنگ لی ہے۔خط کے متن کے مطابق سیکیورٹی […]
جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

کراچی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان حقیقی آزادی […]
اچھی نیند اور پیٹ کی چربی کم کرکے بریسٹ کینسر کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اچھی نیند اور پیٹ کی چربی کم کرکے چھاتی کے کینسر کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کے مطابق بھارتی خواتین میں سالانہ چھاتی کے کینسر کے کیسز میں چھ فیصد کی تشویشناک شرح سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی بڑی وجہ […]
پاکستان کے60 فیصد سے زائد ڈاکٹروں کا مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہونےکا انکشاف

قومی طبی فورم میں ماہرین نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان کے 60 فیصد سے زائد ڈاکٹر اور سرجن مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہیں۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں دوا ساز کمپنی کی جانب سے ’لائف اِن اے میٹرو‘ سیمپوزیم میں ماہرین قلب اور ماہرین نفسیات نے بتایا کہ بڑے شہروں خصوصاً کراچی میں […]
کراچی: سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ

کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے، پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے […]