محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کرنیکا معاملہ، سابق بھارتی کرکٹر کا ردِ عمل آگیا

سابق انڈین اسپنر روی چندرن ایشون نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز سے فاسٹ بولر محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر خیالات کا اظہار کر دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے روی چندر ایشون کا کہنا تھا کہ محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کرنا […]
ڈیلسی روڈریگز نے وینزویلا کے عبوری صدر کا حلف اٹھا لیا، مادورو کے بیٹے نے حمایت کردی

وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر برائے تیل ڈیلسی روڈریگز نے ملک کی عبوری صدر کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب معزول صدر نکولس مادورو منشیات کے الزامات کے تحت نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔مادورو کو ہفتے کے آخر میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے […]
مادورو کے بعد کون؟ سی آئی اے نے وینزویلا کی قیادت کیلئے وفادار افراد کی فہرست ٹرمپ کو پیش کردی

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک کی آئندہ قیادت سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دی ہے۔رپورٹ میں وینزویلا کی قیادت کے لیے حکومت کے وفادار اور بااثر افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق […]
ترکی وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، خودمختاری کی خلاف ورزی خطرناک ہو سکتی ہے: صدر اردوان

انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر […]
ایران کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا

تہران:ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر تخریب کار عناصر اور ان کے حامیوں کے ساتھ اب کسی […]
وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر آفر کی لیکن عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے۔رپورٹ کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اسلام […]
بجلی سستی کرنے کا پلان سامنے آگیا، حکومت کی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری

اسلام آ باد:حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق […]
عمران خان سے ملاقات تک عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، وکیل بانی پی ٹی آئی

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ وکیل صفائی نے دوران سماعت کہا کہ جب تک ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی رسائی نہیں دی جاتی ہم عدالتی کاروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی […]
یونیورسٹی میں 21 سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی؛ تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آگئے

لاہور:نجی یونیورسٹی میں 21 سالہ طالبہ کے اقدام خودکشی کے بعد تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آ گئے۔گزشتہ روز نجی یونیورسٹی میں ڈی فارم کی طالبہ 21 سالہ فاطمہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی، جسے تشویشناک حالت میں پہلے یونیورسٹی کے اسپتال اور بعد ازاں جنرل اسپتال […]
ڈی جی خان سیمنٹ کا پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان

ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11 ہزار […]