’بھارت صرف فلموں میں ہی بدلہ لیتا ہے‘، ورون دھون پاکستان مخالف بیان پر ٹرولنگ کا شکار

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔تقریب کے دوران ورون دھون نے کہا کہ ’بارڈر […]

رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت

ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔رجب بٹ اور ندیم مبارک کو سخت سیکیورٹی حصار میں […]

بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار

معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان […]

صبح سویرے گرم پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد

پانی انسان کی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں۔مناسب مقدار میں پانی کے استعمال کے بارے میں تو اکثر بات کی جاتی ہے لیکن پانی کے درجہ حرارت کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے جیسے کہ یہ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ صبح […]

فیصل آباد: نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن، 3 سالہ بچےکےگلے میں پھنسا تالا نکال لیا گیا

فیصل آباد میں آپریشن کرکے 3 سالہ بچے کے گلے سے تالا نکال لیا گیا۔چلڈرن اسپتال میں تالا نگلنے والے 3سالہ بچے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ بچے نے 4 روز قبل کھیلتے ہوئے تالانگل لیا تھا۔ایچ او ڈی چلڈرن اسپتال ڈاکٹر نگینہ شہزادی کے مطابق سانس رکنے کی شکایت پر بچے کو اسپتال لایا […]

اس موسم میں روزانہ ایک کینو کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

دیکھنے میں کسی مالٹے کی طرح نظر آنے والا وہ پھل جو پاکستان میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔کینو وہ پھل ہے جس کی سب سے زیادہ پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے۔موسم سرما کی اس سوغات میں متعدد ایسے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں۔تو وہ فوائد جانیں جو […]

موبائل فون کے بغیر گھبراہٹ؟ یو اے ای کے ڈاکٹرز نے نوموفوبیا کے بڑھتے رجحان پر خبردار کر دیا

اسکول بسوں سے لے کر رات گئے دفتری چیٹس تک، اسمارٹ فون کا ہماری روزمرہ زندگی سے جدا ہونا تقریباً ناممکن ہوچکا ہے۔ موبائل فون کام، خاندان، تحفظ اور سماجی رابطے کا بنیادی ذریعہ ہے، تاہم ماہرینِ صحت خبردار کر رہے ہیں کہ فون سے دور ہونے پر بے چینی محسوس کرنا محض عادت نہیں […]

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان ٹیم کا سری لنکا پہنچنے پر شاندار روایتی استقبال

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان ٹیم کا مکمل اسکواڈ دو گروپس میں کولمبو پہنچ گیا۔گزشتہ روز سری لنکا پہنچنے والے دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع کے علاوہ بیٹنگ کوچ […]

کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھلینے والے عثمان خواجہ کو شائقین کا زبردست خراج تحسین

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو آخری مرتبہ میدان میں اترنے پر شائقین نے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ نے اپنے کیریئر کی ممکنہ طور پر آخری اننگز کھیلی۔عثمان خواجہ کے بیٹنگ کے لیے میدان میں آتے وقت شائقین نے […]

کیرون پولارڈ کیخلاف جارحانہ رویہ اپنانا مہنگا پڑگیا، نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کیرون پولارڈ کے آؤٹ ہونے کے بعد نامناسب رویہ اختیار کیا جو آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے منافی تھا۔یہ واقعہ میچ […]