ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کریں […]

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کا منصوبہ؛ وزیر داخلہ کا شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کے منصوبے کے تحت وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے شہری منصوبہ بندی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں شنگھائی اربن پلاننگ کی سربراہ چن نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع […]

جڑواں شہروں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر، کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار

راولپنڈی/ اسلام آباد:جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید دھند کے باعث موسم سرد ہوگیا، ایکسپریس ہائی وے سمیت مختلف شاہراہوں پر حدِ نگاہ شدید متاثر ہوگئی۔شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اندرون شہر بھی دھند کا مکمل راج ہے، پہلی […]

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت سے رحم کی اپیل کردی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیرا فورس کی کاروائیوں پر سوال اٹھا دیا کہا حکومت صرف گاڑی والوں کو ہی سہولت نہیں بلکہ ریڑھی والوں کو بھی روزگار دے۔انسداد دہشتگردی عدالت میں حاضری کے بعد باہر موجود میڈیا سے مختصراً گفتگو میں شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں چھابڑی […]