صندل کا تیل : دل، دماغ اور جلد کے لیے قدرتی تحفہ، حیرت انگیز فوائد

صندل کا تیل، جسے ہزاروں سال سے طب اور خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، آج بھی اپنی منفرد خوشبو اور حیرت انگیز طبی خصوصیات کے باعث بے حد مقبول ہے۔ماہرین کے مطابق یہ تیل نہ صرف دل اور دماغ کی صحت کے لیے مفید ہے بلکہ جسمانی درد اور ہاضمے کے مسائل […]

رات کو دودھ پی کر سونے والے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں، ماہرین کا بڑا انکشاف

کیلیفورنیا : سردیوں میں گرم دودھ اور گرمیوں میں ٹھنڈے دودھ کا استعمال عام ہے، مگر طبی ماہرین نے اب ایک اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر شخص کا جسم دودھ ہضم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔دودھ قدرتی طور پر پروٹین، کیلشیم، وٹامن اے، بی ٹو اور بی 12 سے بھرپور ہوتا […]

اے آئی چیٹ بوٹس سے مشورے لینے کا تیزی سے بڑھتا رجحان؛ ماہرین نفسیات نے خبردار کردیا

ماہرینِ نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور پر غیر متوازن بنا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق اوپن […]

ویمنز ورلڈکپ سیمی فائنل، جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقا نے ویمنز ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 125 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔فاتح سائیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 […]

ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی مریزان کیپ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کی مریزان کیپ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ویمنز ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ پھینکنے والی مریزان کیپ ویمنز ورلڈکپ کی تاریخ کی کامیاب ترین بولر بن گئیں۔انہوں نے کپتان لورا وولوارٹ کی کیریئر بیسٹ اننگز کے بعد میچ میں 5 […]

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی ہوگی، سی ای او ‏

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او نے کہا ہے کہ کہ دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی ہوگی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس ایل ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ بڈ کرنے والی پارٹیز کو شہروں کے نام کا پول دیا جائے گا […]

10 فیصد ٹیرف کی کمی کے ساتھ ٹرمپ کا اگلے برس چین کے دورے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد چین پر عائد ٹیرف میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ نے بتایا کہ ٹیرف 57 فیصد سے کم ہو کر 47 فیصد کر دیا گیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ٹرمپ […]

سوڈان میں نسل کشی: الفاشر پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں 1500 افراد ہلاک، عالمی مذمت

افریقی ملک سوڈان کے شہر الفاشر میں ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے تازہ حملوں میں تین روز کے دوران کم از کم 1500 شہری مارے گئے۔ بین الاقوامی اداروں نے ان واقعات کو “حقیقی نسل کشی” قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق سوڈان ڈاکٹرز […]

ٹرمپ کا مودی پر طنزیہ وار، “خونی قاتل” قرار دے دیا

جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) سمٹ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سخت طنز کرتے ہوئے انہیں “خونی قاتل” قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق، اپنے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی میں اپنے فیصلہ کن کردار کا دعویٰ […]

طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں کیمیائی منشیات کی پیداوار خطرناک حد تک بڑھ گئی

طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان ایک بار پھر عالمی منشیات کے گڑھ میں تبدیل ہو گیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) اور منشیات و جرائم کے دفتر (UNODC) کی نئی رپورٹ “افغانستان ڈرگ انسائٹس 2025” کے مطابق، ملک میں کیمیائی منشیات، خصوصاً کرسٹل میتھ (آئس) کی پیداوار اور اسمگلنگ میں خطرناک حد تک اضافہ […]