پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامند

پاکستان نے افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے لیے میزبانوں کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو استنبول سے وطن واپسی کے لیے تیار تھا، اب مزید قیام کرے گا۔ پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔پاک افغان مذاکرات […]

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیاں؛ فتنۃ الہندوستان کے 18دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2 کارروائیوں کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندستان کے 18 دہشت گرد ہلاک کردیے گئےپہلا آپریشن […]

سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ، وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر ارکان نے ووٹ کاسٹ کر دیا

پشاور:پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی نااہلی سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔سینیٹ انتخاب کے لیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔ خرم ذیشان […]

سپریم کورٹ؛ افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مرد افغان شہری کو پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر پاکستانی شہریت دینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کر دیا۔مرد افغان شہری کو پاکستان اوریجن کارڈ کے اجراء کے معاملے کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی […]

پاک افغان مذاکرات میں خیبر پختونخوا اسٹیک ہولڈر ہے مگر اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیراعلیٰ

پشاور:وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اسمبلی فلور پر پاک افغان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا تھا، صوبہ بھی اسٹیک ہولڈر ہے مگر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے […]

بھارت اور افغان طالبان کے روابط کے ثبوت مل گئے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کابل حکومت کی پشت پناہی کر رہا ہے اور افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے عرب ٹی وی کو دیے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازشوں کا پردہ چاک […]

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے پر 3 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے پر نوٹس جاری کردیاالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نیشنل فرنٹ پاکستان، عام لوگ اتحاد اور پاکستان ہیومن پارٹی کو نوٹسز جاری کیے گئے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ تینوں جماعتوں کے خلاف سماعت 4 نومبر کو ہوگی، تینوں جماعتوں کے […]