وزیراعظم کا طلبہ کو مصنوعی ذہانت کی تربیت کیلئے سعودیہ بھجوانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ طلبہ کو مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے سعودی عرب بھجوایا جائے گا۔  اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہونہار طلبہ قوم کا فخر ہیں، ان کی کامیابی والدین اور اساتذہ کی محنت و […]

جرمن سفیر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جرمنی کی جانب سے صوبے میں جاری فلاحی و ترقیاتی منصوبوں […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سےسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کی سیاسی اور انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قانون سازی کے مراحل اور ایوان کی کارروائیوں پر بھی گفتگو ہوئی اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں […]

تنخواہ اور پنشن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔   پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا،پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن کل جمعہ 31 […]

پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان 

پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے باعث ماتحت عدالتوں میں تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ پنجاب بار کونسل کے یکم نومبر کو ہونے والے انتخابات کے باعث وکلاء میں جوڑ توڑ اور سیاسی سرگرمیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ […]

گھر بنانا ہوا مشکل، اینٹوں کی ٹرالی کی قیمت 35 ہزار سے بڑھ کر 50 ہزار روپے تک جا پہنچی

سیلاب کے بعد ملتان کے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام تو شروع ہوگیا ہے مگر بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں اضافے نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والی اینٹوں کی قیمت 35 ہزار روپے فی ٹرالی سے بڑھ کر 50 ہزار روپے تک جا پہنچی […]

’اسٹرینجر تھنگز‘ سیزن 5 کب ریلیز ہوگی؟ نیٹ فلکس نے اعلان کردیا

دنیا بھر میں مقبول ہارر ایڈونچر ویب سیریز ’اسٹرینجر تھنگز ‘کے آخری سیزن کے لیے نیٹ فلکس نے عالمی سطح پر شائقین کے لیے خصوصی تقریبات اور عالمی پریمیئر کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سیریز کے فائنل سیزن کا عالمی پریمیئر 6 نومبر 2025 کو لاس اینجلس میں ہوگا، جس […]

ذہنی دباؤ کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا، صبا قمر کا انکشاف

اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ان کی انجیوگرافی ہوئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ دن قبل ان کی شوٹنگ کے دوران حالت بگڑی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا دراصل انہیں […]

عاصم اظہر کو سب جانتے ہیں عاصم علی کون ہے؟ گلوکار کا 29ویں سالگرہ پر اہم اعلان

گلوکار عاصم اظہر نے نیا نام اور اپنا پہلا انڈیپنڈنٹ میوزک البم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنی 29ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے لیے ایک خاص اعلان کیا ہے۔ عاصم نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک سب عاصم اظہر کو […]

وہ سستی غذا جو انسانی صحت کےلیے مفید ترین ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں!

ایک ایسی بھی سستی ترین غذا ہے جو انسانی صحت کےلیے مفید ترین قرار دی گئی ہے اور شاید اس وقت آپ کے گھر پر بھی موجود ہو۔تحقیقا تی ادارہ گندم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ‘جو’ کی غذا انسانی صحت کیلئے مفید ترین قرار دی گئی ہے، ‘جو’ کی فصل کی اہمیت ہر […]