عمران خان سےملنے نہ دینا عدلیہ کی بے بسی ہے، وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا

عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا اور کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ہمیں آج اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا گیا، یہ ہماری عدلیہ کی بے بسی ہے، ججز اپنے احکامات نہیں منوا پارہے، سوچنا پڑے گا ملک کس طرف […]
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب مقامی حکومت ایکٹ 2025ء منظور کیا ہے، الیکشن کمیشن کو پنجاب حکومت کی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں پنجاب حکومت نے نئے […]
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک وارڈنز کی وردی تبدیل کرنے کا حکم واپس لے لیا

ٹریفک وارڈنز کی وردی تبدیل نہیں ہوگی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چار ماہ قبل یونیفارم کی تبدیلی کا حکم واپس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازنے چار ماہ قبل وارڈنز کی یونیفارم تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا ۔ٹریفک حکام نے نیا یونیفارم تیار کر کے گزشتہ روز پیش کیا تھا۔ وزیراعلیٰ […]
مذہبی جماعت اور غیر قانونی اسلحہ پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی نافذ:عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، 10 لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد کے پاس انفرادی اسلحہ لائسنس ہیں، 28 اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے ہیں، 37 ہزار اسلحہ لائسنس سیکیورٹی کمپنیوں اور 42 ہزار مختلف اداروں کے نام پر جاری ہیں، […]
بہاولنگر میں جعلی کیچپ، مضر صحت گوشت بیچنے والے فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر

بہاولنگر(بیوروچیف)بہاولنگر میں جعلی کیچپ، مضر صحت گوشت بیچنے والے فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر، ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ 1 شہزاد خان مگسی ٹیموں کے ہمراہ ہمہ وقت فیلڈ میں مصروف عمل، 1700 کلو غیر معیاری کیچپ،150 کلو مضر صحت گوشت تلف، سلاٹر ہاؤس مالک پر مقدمہ درج جبکہ کیچپ یونٹ کو اصلاح تک بند کر دیا۔وی […]
کسی کی شیطانیت کو تکلیف پہنچی ہو تو معذرت، جاوید اختر کے متنازع بیان پر لکی علی کا طنز

بھارتی گلوکار لکی علی نے حال ہی میں متنازع بیانات کیلئے مشہور مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ایک بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ فلم شعلے کے حوالے سے گفتگو کرتے […]
ٹام کروز کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر آنا ڈی آرمس کا ردعمل سامنے آگیا

معروف ہسپانوی اداکارہ آنا ڈی آرمس نے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل دے دیا ہے۔امریکی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق آنا ڈی آرمس اور ٹام کروز ایک دوسرے کو ڈیٹ نہیں کر رہے بلکہ وہ اپنے اگلے پراجیکٹ کی وجہ سے ایک ساتھ دکھائی دے […]
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم پیشرفت

لاہور: معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق غیر قانونی جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی مدت ختم ہونے پر وہ عدالت میں پیش ہوئیں۔عدالت نے سماعت کے […]
عائشہ عمر فواد خان کے دفاع میں سامنے آگئیں، حمیرا ارشد کو کرارا جواب

اداکارہ و میزبان عائشہ عمر نے پاکستان آئیڈل میں جج بننے پر فواد خان پر تنقید کرنے والی گلوکارہ حمیرا ارشد کو آئینہ دکھا دیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے فواد خان کے پاکستان آئیڈل میں جج بننے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا موسیقی سے کوئی تعلق نہیں ہے جس پر عائشہ […]
راولپنڈی اور پشاور ڈینگی حملوں کی لپیٹ میں

راولپنڈی اور پشاور ڈینگی حملوں کی شدید لپیٹ میں آچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اگر پہلے راولپنڈی کی بات کی جائے تو اب تک 15 ہزار 139 مریضوں کے ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے اور 1163 مشتبہ افراد میں ڈینگی کیسز کی تصدیق ہوئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 نئے کیسز رپورٹ […]