سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم

المی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 349300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 299468 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی اور قیمت 3309 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان کے ہاتھوں رفال کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا پہلا بیان سامنے آ گیا

پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں فرانس کے جدید لڑاکا طیارے رفال کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔  پیرس میں پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے پاک بھارت جنگ میں رفال کی تباہی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا  واقعےکی […]

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع ہے۔ آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کےمتعلق ورکنگ پیپر اوگرا کو بھجوا دیا۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری 31 مئی کوبھجوائے گی۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول […]

چین کی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 34 فیصد تک کمی کر دی

چین کی آٹو انڈسٹری میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کی جنگ نے دنیا کے سب سے بڑے کار بازار میں طویل عرصے سے متوقع تبدیلی کے خدشات کو جنم دیا ہے، چین کی الیکٹرک کار بنانے والی بی وائی ڈی  کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 34 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا۔ چینی […]

ہیری بروکس نے جونٹی روڈز کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا

انگلش کپتان ہیری بروک نے ایک اننگز میں 5 کیچز پکڑ کر جنوبی افریقی فیلڈنگ اسٹار جونٹی روڈز کا ریکارڈ برابر کردیا۔ انگلینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 238 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ […]

’’صحت مند خواتین، صحت مند معاشرہ‘‘ وزیراعلیٰ سندھ کا خواتین کی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خواتین کی صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں زور دے کر کہا کہ ’’صحت مند خاتون ہی صحت مند معاشرے کی تشکیل کر سکتی ہے‘‘۔ انہوں نے اس موقع پر صوبے بھر میں خواتین کی صحت کے لیے کیے جا رہے اقدامات کی تفصیلات […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 مسلح دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 مسلح دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک اہم کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے  4 مسلح دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع […]

فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا، مگر کیسے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی کو فتبال کی عالمی فیڈریشن (فیفا) نے عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا۔ فیفا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی فرنچائز لاہور قلندرز کو 3 بار چیمپئین بنوانے پر کپتان شاہین شاہ […]