پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر

کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک بھر میں گرمی کی لہرکے بڑھتے ہوئے خطرے سے شہریوں کو بچانے کے لیے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ حفاظتی اقدامات انتہائی درجہ حرارت سے منسلک خطرات کو کم کرنے کے لیے عوامی بیداری، صحت کی حفاظت اور حکومتی اقدامات پر توجہ مرکوز […]
کیا انڈیا واقعی جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معاشی طاقت بن چکا ہے؟

گذشتہ ہفتے سنیچر کو انڈین حکومت کے ادارے نیتی آیوگ یعنی پلاننگ کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بی وی آر سبرامنیم نے ایک بیان جاری کیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انڈیا دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گئی ہے۔ لیکن اس کے دو ہی دن بعد […]
پانی کو ہتھیار بنانے کی بھارتی وزیر اعظم کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم کے حالیہ ریمارکس پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امر انتہائی افسوسناک ہے اگرچہ مکمل طور پر غیر متوقع بھی نہیں کہ بھارتی وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر تاریخی نظر ثانی کے جاری منصوبہ کو ایک جانب رکھ دیا ہے تاکہ اقلیتوں کے اندرونی […]
پاکستان کے اشعب عرفان کی پروفیشنل اسکواش رینکنگ میں تین درجے ترقی

لاہور: پاکستان کے اشعب عرفان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی رینکنگ میں تین درجے ترقی پالی۔ پی ایس اے کی جاری کردہ اپ ڈیٹ رینکنگ میں اشعب عرفان اب باسٹھ ویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے اشعب نے حال ہی میں ایڈیلیڈ میں کھیلی گئی ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن […]
سکندر رضا ٹاس سے چند لمحے پہلے برمنگھم سے لاہور کیسے پہنچے؟، فلمی کہانی بیان کردی

لاہور: لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں شاندار فتح کے بعد فوری واپسی کی حیران کن داستان بیان کردی۔ سکندر رضا نے حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف ناٹنگھم میں زمبابوے کی نمائندگی کرتے ہوئے واحد ٹیسٹ میچ کھیلا جو پاکستانی وقت کے […]
وینا ملک سے شادی؟ گھر ساتھ خریدا، مگر انجام کچھ اور نکلا! ببرک شاہ کا انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اور ورسٹائل اداکار ببرک شاہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی کے ایک ایسے گوشے سے پردہ ہٹایا ہے جس نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے ببرک شاہ نے انکشاف کیا کہ وہ اور اداکارہ وینا ملک شادی […]
عدنان صدیقی فضائی حادثے سے بال بال بچ گئے؛ الوداعی پیغام بھی لکھ لیا تھا

لاہور کے آسمان پر طوفان میں پھنس کر حادثے سے بال بال بچ جانے والی پرواز میں سوار معروف اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنے اس بھیانک تجربے کو انتہائی جذباتی انداز میں بیان کیا ہے۔ 24 مئی کو کراچی سے لاہور جانے والی اس پرواز میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت دیگر […]
وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت محکمہ فیزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کا اجلاس ، سیکرٹری پی پی ایچ نے بریفنگ دی

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیرصدارت محکمہ فیزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سیکرٹری پی پی ایچ چوہدری مجید نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کو ریاست بھر میں پینے کے صاف پانی کے ریسورسز کو درپیش مسائل اور واٹر سپلائی لائنز بارے بریفنگ دی اور واٹر سپلائی […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں استغاثہ کے گواہ کا بیان ریکارڈ ، جرح بھی مکمل

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں استغاثہ کے گواہ قیصر محمود کا بیان ریکارڈ کرنے کے ساتھ جرح بھی مکمل ہوگئی جبکہ کیس کی اگلی سماعت 31 مئی کو ہو گی۔ پیر کے روز اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ […]
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

پیر کے روز وزیر اعظم شہباز شریف نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی کے ہمراہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے۔ مہرآباد ائیر پورٹ تہران پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستان میں […]