المی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 349300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 299468 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی اور قیمت 3309 ڈالر فی اونس ہے۔