کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق مریض کو سندھ انفیکشیز ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایم پاکس کی تصدیق ہوئی۔ایم پاکس کے متاثرہ شخص کو اسپتال سے ڈسچارج کر کے دوسرے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع […]

کافی کی مخصوص مقدار ڈپریشن کے خطرات میں کمی کر سکتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی کا مخصوص مقدار میں استعمال بے چینی اور ڈپریشن کے خطرے کو کم بھی کر سکتا ہے۔فوڈان یونیورسٹی میں کے سائنس دانوں نے تحقیق میں بتایا کہ معتدل مقدار میں کافی پینے والے (یعنی وہ افراد جو روزانہ دو سے تین کپ پیتے ہیں) ذہنی صحت […]

آئی پی ایل میں ٹاس فکسنگ پر شائقین کرکٹ برہم

مہذب اور شریف لوگوں کے کھیل کرکٹ کو سیاست اور کرپشن سے ناپاک کرنے والا بھارت تنقید کی زد میں آگیا۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی ٹاس کے فیصلے کو لے کر مداحوں میں شدید غصہ دیکھنے کو ملا ہے۔سوشل میڈیا پر کئی شائقین نے یہ الزام لگایا ہے […]

پی ایس ایل: لاہور قلندرز پر سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی کا الزام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹیم ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے لاہور قلندرز کی ٹیم پر سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔پولیس کی جانب سے لکھے گئے ایک خط کے مطابق […]

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے خلاف سنسنی خیز میچ کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر حسن علی کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔حسن علی نے لاہور قلندرز […]

پی ایس ایل: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، فخر زمان پر پابندی لگنے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر فخر زمان پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے فخر زمان پر گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام ہے۔فخر زمان کے خلاف لیول تھری […]

امریکی صدر کے ایرانی تیل پر کنٹرول کے ساتھ ڈیل کے متضاد بیانات، جنگ نے خطرناک رخ اختیار کر لیا

مشرقِ وسطیٰ: امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں شدت آ گئی ہے جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے تنازع کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ ایران کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے […]

ایران جنگ کا اصل مقصد کیا ہے، واضح کریں، آسٹریلیا کا ٹرمپ سے مطالبہ

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران جنگ میں وہ اصل میں کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، واضح کریں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران میں جاری جنگ کے مقاصد کے بارے میں […]

ٹرمپ ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور کررہے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے افزودہ یورینیم نکالنے کے لیے ممکنہ فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے تقریباً ایک ہزار پاؤنڈ یورینیم نکالنے کا یہ مشن نہایت پیچیدہ اور […]

ایران کے خنداب جوہری پلانٹ پر امریکی و اسرائیلی حملے کی عالمی جوہری ادارے نے تصدیق کردی

بین الاقوامی جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے نے ایران کے علاقے خُنداب میں قائم جوہری تنصیب پر حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تصدیق کر دی ہے۔آئی اے ای اے کے مطابق ایران نے 27 مارچ کو خُنداب میں حملے کی اطلاع دی تھی۔ادارے کا کہنا ہے کہ متاثرہ پلانٹ اس […]