21ویں چولستان جیپ ریلی ۔۔ ٹیم سلطان نے تاریخ رقم کردی

21ویں چولستان جیپ ریلی ۔۔ ٹیم سلطان نے تاریخ رقم کردی .تمام کیٹیگریز کے پوڈیم پر ٹیم سلطان کا راج.اے پریپیئرڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے خالد حمید خان کے نام رہی جبکہ تیسری پوزیشن بھی چیف آف ٹیم سلطان ۔۔ صاحبزادہ سلطان کے نام رہی بی پریپئرڈ کیٹیگری تینوں میڈلز ٹیم سلطان […]

تابش ہاشمی کا بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کو ٹرول کرنے کا دلچسپ انداز وائرل

پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کے نشتر […]

نامور بھارتی گلوکارہ انتقال کرگئیں

بھارتی ریاست اڑیسا کی مشہور گلوکارہ گیتا پٹنائک برین اسٹروک کے باعث 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیا موسیقی کی صنعت کی ممتاز ترین آوازوں میں شمار ہونے والی گیتا پٹنائک گزشتہ ہفتے برین اسٹروک کے بعد ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، وہ گزشتہ روز دوران علاج […]

سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو لگژری ہیلی کاپٹر کا تحفہ

منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں تاہم […]

صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر سے متاثر خلیات کو مارنے کا انوکھا طریقہ دریافت

سائنس دانوں نے صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر سے متاثر خلیات کو مارنے کا انوکھا طریقہ دریافت کر لیا۔کینسر کے موجودہ بیشتر علاج ٹیومر کے ساتھ ساتھ صحت مند بافتوں کو بھی متاثر کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں سنگین مضر اثرات سامنے آتے ہیں، اس ضمنی نقصان کو کم کرنے کے […]

بچوں کے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج سے زیادہ تر کیسز مکمل طور پر قابل علاج قرار

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 10 ہزار بچوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ تاہم، بروقت تشخیص نہ ہونے، علاج کی محدود سہولتوں اور مالی مشکلات کی وجہ سے صرف 30 فیصد سے کم بچے زندہ رہ پاتے ہیں۔انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی جانب سے ’ہیلتھ وائز‘ سیشن […]

شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کی وجہ بتادی

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کے دوران شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر کڑی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بندے کر کرکٹ […]

محسن نقوی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کھیلوں خصوصا کرکٹ کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے کہا کہ سری لنکن وزیر کو دورہ پاکستان کی دعوت […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: یو اے ای کا افغانستان کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف

نیو دہلی:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 28 واں گروپ میچ یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں یو اے ای نے افغانستان کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔یو اے ای […]

فلسطینیوں کیخلاف نیا حربہ، اسرائیل کی مغربی کنارے کی زمینوں کو ’ریاستی ملکیت‘ قرار دینے کی منظوری

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی، جس پر فلسطینی قیادت اور خطے کے […]