21ویں چولستان جیپ ریلی ۔۔ ٹیم سلطان نے تاریخ رقم کردی

21ویں چولستان جیپ ریلی ۔۔ ٹیم سلطان نے تاریخ رقم کردی .تمام کیٹیگریز کے پوڈیم پر ٹیم سلطان کا راج.اے پریپیئرڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے خالد حمید خان کے نام رہی جبکہ تیسری پوزیشن بھی چیف آف ٹیم سلطان ۔۔ صاحبزادہ سلطان کے نام رہی بی پریپئرڈ کیٹیگری تینوں میڈلز ٹیم سلطان کے نام رہے میاں عرفان پہلے ۔۔ ارباز خان دوسرے اور نعمان سرنجام تیسرے نمبر پر رہے .اے اسٹاک میں بھی پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے ازمارہ سرنجام کے نام رہی.پریپیئرڈ اور اسٹاک کیٹیگری میں سب سے کم وقت میں ریس مکمل کرنے کے اعزاز بھی ٹیم سلطان کے نام