ٹی 20 ورلڈ کپ: نیپال نے ویسٹ انڈیز کو 134 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 25 واں گروپ میچ نیپال اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔وانکھیڈے میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیپال نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا ہے، ہدف کے تعاقب میں ویسٹ […]
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کہاں ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آئندہ ہفتے جنیوا میں مذاکرات ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کرے گا۔ ان مذاکرات کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کرنا ہے۔سوئس وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سوئٹزرلینڈ ہمیشہ امریکا اور ایران کے درمیان بات […]
کیا ٹرمپ خامنہ ای سے ملاقات کریں گے؟ مارکو روبیو کا بڑا بیان سامنے آگیا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای ملاقات کی خواہش ظاہر کریں تو ٹرمپ ان سے ملنے کے لیے تیار ہوں گے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو […]
اوباما کا سخت ردعمل، ٹرمپ کی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک کی سیاسی فضا میں شائستگی اور اخلاقی اقدار کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یہ ردعمل اس ویڈیو کے بعد دیا جسے صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کیا گیا تھا، جس میں اوباما اور سابق خاتونِ اول کو توہین […]
نائجیریا میں موٹر سائیکل سواروں کا خونریز حملہ، 32 افراد ہلاک

نائجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بورگو کے علاقے میں تین دیہات کو نشانہ بنایا۔ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی […]
راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا مکمل چارٹ بھی ارسال کیا گیا ہے۔بانی کی آنکھوں سے متعلق […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آسٹریا روانہ

آسٹریا کے چانسلر کرسچئن اسٹاکر کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا روانہ ہو گئے۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ وفد میں شامل ہیں۔وزیرِ اعظم ویانا […]
جماعت اسلامی کا آج کراچی کے 10 مقامات پر دھرنوں کا اعلان، کون کون سی سڑک بند ہوگی؟

کراچی:جماعتِ اسلامی نے آج کراچی کی 10 بڑی شاہراہوں پر دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے باہر پُرامن مظاہرین پر پولیس کے بہیمانہ تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف آج جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار 15 فروری کو پورے ملک میں یوم احتجاج منایا جا رہا ہے۔جماعت اسلامی کی جانب […]
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر 16 فروری کو ملک کے مغربی حصوں تک پہنچ سکتی ہے۔سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ […]
پاکستان نے 70 کروڑ ڈالرزکا چینی قرض واپس کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی ذرائع […]