شاہ رخ خان کی اہلیہ کے لگژری ریزورٹ میں ایک رات قیام کی قیمت کتنی ہے؟

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور […]
فارمولا ون والے بلنڈر پر میرے اپنے بچوں نے میرا مذاق اڑایا تھا، ندا یاسر

کراچی:پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ پہلے لوگوں کی منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ ڈالی جائیں تاکہ […]
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر سے شادی؛ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی؛ ویڈیو وائرل

شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے ساتھ اپنی شادی کے بارے میں کچھ مبہم سا اشارہ […]
امارات کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور فرائز پر پابندی عائد

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور آلو کےچپس پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے محکمہ تعلیم نے الرجی کرنے والے نٹس، مصنوعی رنگ اور زیادہ شوگر والے کھانوں پر بھی اسکولوں میں پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ تعلیم نے والدین سے کہا ہے […]
رات کے کھانے کا وقت تبدیل کرنا صحت کیلئے مددگار ہوسکتا ہے

اکثر لوگ اس بات پر زیادہ توجہ دیتے ہیں کہ وہ کیا کھا رہے ہیں، لیکن کب کھا رہے ہیں، اس پر کم غور کیا جاتا ہے، حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جسم کی اندرونی گھڑی یعنی سرکیڈین ردھم (Circadian Rhythm) میٹابولزم، ہاضمہ اور چربی کے ذخیرے پر براہِ راست اثر ڈالتی ہے۔اکثر […]
کیا آپ ویلنٹائن ڈے کے ذہن پر پڑنے والے منفی اثرات جانتے ہیں؟

ویلنٹائن ڈے کو عام طور پر رومانس، بڑے تحفے اور مثالی تعلقات کے جشن کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، تاہم بہت سے لوگوں، خاص طور پر نوجوانوں کے لیے، یہ دن خوشی کے بجائے اضطراب لے کر آتا ہے۔ماہرینِ نفسیات کے مطابق اس موقع پر جذباتی دباؤ، تعلقات میں تناؤ اور احساسِ کمتری […]
ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے یہ غذائیں مفید ہوسکتی ہیں

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کم چکنائی والی ویگن غذا اپنانے سے ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں میں روزانہ انسولین کی ضرورت تقریباً 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔انسولین ایک ہارمون ہے جو گلوکوز (چینی کی ایک قسم) کو خون سے نکال کر پٹھوں اور جگر کے خلیات تک پہنچاتا ہے، […]
ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں اسپن ہتھیاروں سے ایک دوسرے کو قابو کرنے کی کوشش ہوگی۔پاکستانی اسپنر عثمان طارق بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہیں، ناکام سائیڈ کے پاس بھی آخری میچ […]
“کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے

ہندوستان اور پاکستان کے ٹاکرے سے اشتہارات کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہیں جب کہ ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے میچ کو ماہرین “کمرشل سپرنووا” قرار دے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اسٹینڈرڈ پریمیم اسپٹاٹس کے ریٹ عام طور پر 20 لاکھ اور 25 لاکھ بھارتی روپے […]
پاک بھارت میچ سے قبل اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ گھس آیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں نظر آیا تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوراً اسے پکڑا اور وائلڈ لائف حکام […]