تہاڑ جیل میں قید بھارتی اداکار کی اہلیہ کا بالی ووڈ سے متعلق بڑا دعویٰ

تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں، وہ […]

نوجوان اداکار کی انتقال سے پہلے کی گئی آخری پوسٹ وائرل

جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے اداکاری […]

سلمان خان کے بعد ان کے بہنوئی کو بھی دھمکی موصول

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا […]

کیا بادام کھانا ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے؟

بادام ایک گری دار میوہ ہے جسے صحت کے لیے کثیر فوائد کا حامل سمجھا جاتا ہے مگر کچھ لوگ کیلوریز کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بادام کھانے سے گریز کرتے ہیں۔اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بادام آنتوں کی صحت کو بہتر بنانے اور ڈیمنشیا کے خطرے […]

H3N2 فلو میں غیرمعمولی اضافہ: ڈاکٹرز نے وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں

دنیا کے کئی حصوں میں H3N2 سپر فلو کے کیسز بڑھنے پر ڈاکٹرز نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عام طور پر فلو سردیوں میں پھیلتا ہے مگر اس سال موسم کی بے ترتیبی، قوتِ مدافعت میں کمی اور ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے یہ وائرس پھر سے پھیل رہا ہے۔عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے […]

گردوں اور جگر کے مریضوں کیلئے وارننگ: یہ 8 سپلیمنٹس خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں

اکثر افراد سپلیمنٹس کو قدرتی اور محفوظ سمجھتے ہیں مگر طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ کچھ غذائی اور ہربل سپلیمنٹس کمزور گردوں اور جگر پر اضافی دباؤ ڈال سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق اضافی اور غیر تجویز کردہ سپلیمنٹس کا استعمال پہلے ہی سے متاثرہ اعضاء کے لیے سنگین نقصان کا سبب بن […]

رقص کرنا ڈپریشن میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق رقص (ڈانسنگ) ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔آسٹریلوی محققین کا کہنا ہے کہ جاگنگ، تیراکی اور ڈانس جیسے ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) کی علامات پر سب سے نمایاں اثر ڈالتی ہیں۔حتیٰ کہ ہلکی پھلکی ورزش، جیسے چہل قدمی بھی، علامات […]

پی ایس ایل آکشن مکمل: کون سی ٹیم نے کس کھلاڑی کو کتنے میں خریدا؟ مکمل تفصیلات جانیئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 […]

بیٹا مجھے کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے، احمد شہزاد پی ایس ایل میں نظر انداز کیے جانے پر اشک بار

سابق پاکستانی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں رو پڑے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان تابش ہاشمی نے احمد شہزاد سے سوال کیا کہ آپ پی ایس ایل کی وننگ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: محمد نبی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مشکل میں پھنس گئے

افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کی زد میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق محمد نبی گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے جس کے باعث ان پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ […]