ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلیے 208 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ اٹلی نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو غلط فیصلہ ثابت ہوا۔جارج منسی (84) اور مائیکل جونز (37) نے 126 […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم سے ملاقات متوقع

چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔محسن نقوی آئی سی سی کی درخواست […]

بھارتی کوسٹ گارڈ کی کارروائی، تیل اسمگلنگ کے الزام میں تین ٹینکرز قبضے میں لے لیے

بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے […]

دولت سے کون سی چیز نہیں خریدی جاسکتی؟ دنیا کے امیر ترین شخص کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا کہنا ہے کہ دولت خوشی نہیں خرید سکتی، اور یہ حقیقت وہ لوگ بہتر طور پر سمجھتے ہیں جنہوں نے یہ بات کہی۔ایلون مسک، جو ٹیسلا، اسپیس ایکس اور دیگر بڑی کمپنیوں کے مالک ہیں، نے یہ بات حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق […]

ایپسٹین فائلز میں دلائی لامہ کا نام، روحانی پیشوا کے دفتر کی دوٹوک وضاحت سامنے آگئی

بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب چینی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں دلائی لامہ کا نام […]

نیوزی لینڈ مساجد پر حملے: 51 مسلمانوں کا قاتل سزا کے خلاف میدان میں آگیا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 2019 میں ہونے والے ہولناک حملے میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ، جسے اگست 2020 میں عمر قید […]

سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات […]

دہشت گردوں سے روابط کا کیس؛ پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

اسلام آباد:دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا […]

’ مشکل جیو پولیٹیکل حالات کے باوجود پاکستان کی اصلاحاتی رفتار برقرار ‘

مشعل پاکستان نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کا اجراء کر دیا جس کے مطابق مشکل جیو پولیٹیکل حالات کے باوجود اصلاحاتی رفتار برقرار رہی۔ریفارمز رپورٹ کے مطابق پاکستان ریفارمز رپورٹ کے مطابق گورننس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی پیشرفت ہوئی، ایک سال میں 135 اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات نافذ ہوئیں جبکہ اصلاحات […]

ہتکِ عزت کیس؛ شہباز شریف کیخلاف عمران خان کی درخواست پر 3رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کرتے ہوئے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کی کیا پوزیشن ہے؟ جس پر وکیل […]