ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی زیرِ صدارت قومی انسدادِ پولیو مہم کی کوریج رپورٹ بارے اجلاس

ڈیرہ غازیخان (غلام یاسین راھی) ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی زیرِ صدارت قومی انسدادِ پولیو مہم کی کوریج رپورٹ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پولیو مہم کی مجموعی کارکردگی، فیلڈ سرگرمیوں اور اہداف کے حصول کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پولیو ٹیموں نے تیسرے […]

اداکارہ لائبہ خان کی رخصتی کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی رخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ […]

دھرندھر 2 کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ رہی […]

رشوت خور پنڈت؛ ٹیزر ریلیز ہوتے ہی منوج باچپائی کی فلم ہنگامہ آرائی کا شکار کیوں؟

نیٹ فلکس انڈیا کی آنے والی فلم نے ٹیزر کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔اپنی جاندار اداکاری کے باعث منوج باجپائی تھیٹر سے سینما ہالز اور اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں بھی سب سے کامیاب اداکار بنتے جا رہے ہیں۔حال ہی میں ممبئی میں ہونے والی ایک […]

ہفتے میں دو مرتبہ دہی کھانے سے آنت کے کینسر کا خطرہ 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے، تحقیق

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے روزانہ کھائی جانے والی ڈیری پروڈکٹ کی نشاندہی کی ہے جو آنتوں کے کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق ناشتے میں دہی کھانا آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریا کو بہتر بنا سکتا ہے اور آنتوں کے کینسر کے خطرے کو نمایاں طور […]

ہر 10 میں سے 4 کینسر کے کیسز کو روکا جاسکتا ہے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اگر لوگ تمباکو نوشی، شراب نوشی، فضائی آلودگی اور بعض انفیکشنز جیسے خطرناک عوامل سے گریز کریں تو کینسر کے ہر 10 میں سے تقریباً چار کیسز کی روک تھام ممکن ہے۔حال ہی میں سائنسی جریدے نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق […]

پاکستان کو نپاہ وائرس سے کوئی براہ راست خطرہ نہیں: ماہرین

ماہر متعدی امراض کے مطابق دنیا میں ہر سال نپاہ وائرس کے محدود کیسز رپورٹ ہوتے ہیں،گزشتہ سال بھی عالمی سطح پر اس وائرس کے 10 کیسز سامنے آئے ہیں۔ نپاہ وائرس کا پہلا کیس 1998 میں ملائیشیا میں رپورٹ ہوا تھا، جبکہ پاکستان میں تاحال نپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور […]

مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو 2031 تک سالانہ لاگت 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، وزیر صحت

اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان شہریوں کو 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے، تاہم ان میں سے کوئی بھی ویکسین ملک میں تیار نہیں ہوتی۔ مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو 2031 تک سالانہ لاگت 1.2ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی جو قومی معیشت پر […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع: سابق انگلش کپتان کی آئی سی سی پر تنقید، پاکستان اور بنگلادیش کی حمایت

انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع سے متعلق بنگلادیش اور پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی۔برطانوی چینل کے پوڈکاسٹ میں سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے ’اپنی بات پر قائم رہنے‘ کے فیصلے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اب پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے منتظر مگر آئی سی سی کے موجودہ بھارتی سربراہ کی کھیلوں میں گندی سیاست نے کھیل کو داغدار کردیا۔پاکستان نے بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی زیادتی […]