فلم ہیرا پھیری 3 میں بابو راؤ کا کردار شامل نہیں؟ پریش راول کا اہم انکشاف

بھارت کے نامور اداکار پریس راول نے فلم ’پیرا پھیری 3‘ کے حوالے سے اکشے کمار اور فلم میکرز سے اختلافات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ بابو راؤ کے بغیر اس فلم کو بنانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ بہت بڑی ناکامی ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹریو کے دوران […]

بالی ووڈ اداکارہ کا انڈسٹری میں صنفی امتیاز سے متعلق ہوشربا انکشاف

اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔44 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکرین پر اپنی عمر کو مسئلہ نہیں بنایا کیونکہ وہ خود پُراعتماد ہیں اور بخوبی جانتی ہیں […]

بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں، احمد علی بٹ کی جاوید اختر پر تنقید

پاکستان کے نامور اداکار وکامیڈین احمد علی بٹ نے بھارتی مصنف وشاعر جاوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں کرسکتے۔ احمد علی بٹ پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اور فلمی فنکار ہیں، جو بے شمار صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔انہوں نے اپنے کیریئر کا […]

رواں سال کی پہلی قومی پولیو مہم کا آغاز کب ہوگا، تاریخ کا اعلان ہوگیا

قومی انسداد پولیو مہم وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز دو فروری سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان پولیو کے اخری مراحل میں داخل ہوچکا […]

امریکا: ماہرین نے دو نئے وائرسز کے خطرے سے خبردار کر دی

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دو نئے وائرس امریکا میں صحتِ عامہ کے لیے بڑا خطرہ بن سکتے ہیں۔جانوروں سے پھیلنے والا انفلوئنزا ڈی وائرس اور کتوں میں پایا جانے والا کورونا وائرس دونوں ابھی تک ماہرین کی نظروں سے اوجھل رہے ہیں۔ جس کے متعلق محققین نے ایک نئی رپورٹ میں اس […]

دانتوں کو بغیر نقصان پہنچائے سفید کرنیوالا پاؤڈر تیار

چینی سائنس دانوں نے دانت سفید کرنے والے پاؤڈر کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو برقی ٹوتھ برش کی جھنجھناہٹ سے فعال ہو جاتا ہے۔اس پیش رفت کے بعد سائنس دان پُر امید ہیں کہ اس کی مدد سے وہ نئے، مؤثر اور باآسانی گھر پر انجام دیے جانے والے طریقہ کار وضع کر […]

نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ

اسلام آباد:نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا تاہم ملک میں تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ وفاقی وزارت صحت کے ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔وزارت صحت کے مطابق ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئںٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے ابتدائی میچ میں آج شام 4 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری سے شروع […]

فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا ایونٹ سے قبل پاکستان کا دورہ متوقع

فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا میگا ایونٹ سے پہلے دورہ پاکستان متوقع ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر شاہد کھوکھر نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو ایکسپریسو میں بطور مہمان شرکت کی۔فیفا اور اے ایف سی کے ساتھ گہرے روابط رکھنے والے شاہد کھوکھر نے پاکستان میں فٹبال کے 10 سالہ بحران کے حل میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل امریکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پر پابندی عائد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل امریکی ٹیم کو اپنے تجربہ کار بلے باز سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکا کے ایرون جونز پر اینٹی کرپشن کوڈ کی پانچ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کر دیا ہے۔آئی سی […]