امریکا میں نجی جیٹ طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، آٹھ افراد سوار تھے

امریکی ریاست مائن کے شہر بینگر میں ایک نجی جیٹ طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق طیارے میں مجموعی طور پر آٹھ افراد سوار تھے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کی نوعیت اور تعداد کے بارے میں فوری طور پر کوئی […]

فلپائن میں میئر پر آر پی جی سے ڈرامائی انداز میں ہولناک حملہ، ویڈیو وائرل ہوگئی

جنوبی فلپائن کے صوبے مگوئنداناؤ ڈیل سور میں شریف اگواک کے میئر اکمد امپاتوان پر راکٹ پروپیلڈ گرینیڈ (آر پی جی) سے حملہ کیا گیا، تاہم وہ بلٹ پروف گاڑی کے باعث محفوظ رہے۔واقعہ 25 جنوری کی صبح پیش آیا، جس میں میئر کے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق میئر اکمد امپاتوان مقامی […]

جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، دو افراد جاں بحق

بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کردی جبکہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنایا۔لبنان کی وزارت صحت کے مطابق خربت سلم کے قریب ایک حملے […]

امریکی یونیورسٹی نے اعلیٰ ایرانی عہدیدار کی بیٹی کو نوکری سے برطرف کردیا

امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں۔رپورٹ کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے […]

سپریم کورٹ کا سرکاری  ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ […]

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپےکا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبےکا سرکلر ڈیٹ 1837ارب روپے پر پہنچ گیاجو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سرکلرڈیٹ ایک ہزار […]

نیسپاک کی جانب سے پابندی کے دوران بلا اجازت 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر بلال مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن سے متعلق سال 2010-11 اور 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) کی جانب سے خلاف ضابطہ اور بلاجواز 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری سے متعلق آڈٹ اعتراض، آڈٹ حکام نے کہا […]

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، سرمایہ کار شرح سود میں کمی کیلیے پُرامید

کراچی:مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اس اجلاس کو معاشی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کی جانب سے پالیسی ریٹ کے سنگل ڈیجیٹ […]

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز کا ویڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج

راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز وڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں باقاعدہ پٹیشن دائر کر دی گئی، وڈیو لنک ٹرائل وٹس ایپ کال ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ وڈیو لنک ٹرائل کو […]

کراچی؛ آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ کو سیل کرنے کا عمل شروع

کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع ہوگیا، عمارت 9 روز قبل آتشزدگی سے شدید متاثر ہوئی تھی۔آتشزدگی کے دوران گل پلازہ کا 40 فیصد منہدم ہوگیا تھا جبکہ عمارت کے بقیہ حصے کی حالت انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔کے ایم سی کے عملے نے گل پلازہ […]