مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل

مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر ٹک ٹاکر نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ٹک ٹاکر نے اس […]

فلم دھرندھر کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک […]

ناصر ادیب نے سید نور اور صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق نئے راز افشا کردیے

پاکستانی فلم ساز ومصنف ناصر ادیب نے نامور ہدایت کار سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق مزید راز افشا کردیے۔ مولا جٹ اور دی لیجنڈ آف مولا جٹ جیسی مشہور فلموں کے مصنف ناصر ادیب آج کل وہ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلمی موضوعات پر اپنی بصیرت افروز گفتگو کی […]

پیٹ پر جمی چربی بھی صحت کیلئے مفید ہو سکتی ہے: تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں جمی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔پیٹ اور اندرونی اعضا کے گرد موجود چربی (جس کو وسرل فیٹ کہا جاتا ہے) کو عموماً نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ اس چربی کا تعلق ٹائپ 2 ذیا بیطس، قلبی مرض، کینسر […]

والدین بچوں کو موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بٹھانے سے گریز کریں: ماہرین

کراچی میں یخ بستہ سرد ہواؤں نے موسم یکسر تبدیل کردیا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کو بہت حفاظتی اقدامات کروائے جائیں جبکہ والدین موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بچوں کو ہرگز نا بٹھائیں۔پاکستان لیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے صدر پروفیسر وسیم جمالوی نے موجودہ موسم کے حوالے […]

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں

کراچی میں یخ بستہ سرد ہواؤں نے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور ان کے تیماردار شدید مشکلات کی زد میں ہیں۔ محکمہ کی جانب سے کوئی شیلٹر تعمیر نہیں کیے گئے جبکہ سرکاری اسپتالوں کی ان عمارتوں میں جہاں مریض داخل ہیں کھڑکیا دروازے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔کراچی سمیت اندرون سندھ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان

پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے اس حوالے سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی […]

بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹاپ بالرز بھی پاکستانی نوجوان کھلاڑی خواجہ نافع کے معترف

بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹاپ بالرز بھی پاکستانی نوجوان کھلاڑی خواجہ نافع کے گن گانے لگے۔سوشل میڈیا پر بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ’خواجہ نافع ایسا کھلاڑی ہے جو ورلڈکپ میں قابل دید ہوگا‘۔جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی نے بھی خواجہ نافع کی تعریف کرتے […]

ابھیشیک شرما کی برق رفتار ففٹی، نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

بھارت نے ابھیشیک شرما کی شاندار اور برق رفتار بیٹنگ کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 153 رنز بنائے، […]

سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 کا شاندار اختتام، ایس سی او ٹیم فاتح قرار

سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8کا شاندار اختتام ہوگیا جس میں ایس سی او ٹیم فاتح قرار پائی۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے شاندار قدم اٹھایا۔ایس سی او کی معاونت سے ہونے والا قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 […]