اقرا عزیز اور یاسر حسین دوسری بار والدین بن گئے

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر دوسرے بچے کی آمد ہوئی ہے۔اداکار یاسر حسین نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 24 جنوری کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس خوشگوار خبر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور […]

معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کردیا

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور کی تصاویر اور […]

کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا؛ مرتے دم تک رنج رہے گا؛ گلوکارہ ترنم ناز

نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ایک سوال کے جواب میں ترنم […]

آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟

اگر ہاں تو طبی ماہرین اس کی وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ آخر کیوں کچھ افراد کو نزلہ زکام کا سامنا بار بار ہوتا ہے جبکہ دیگر اس سے محفوظ رہتے ہیں۔جرنل سیل پریس بلیو میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ نزلہ زکام کا باعث بننے والی عام ترین وجہ رینو وائرس […]

دوپہر کو کچھ دیر سونا پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا یہ اثر جان لیں

اگر آپ دوپہر کو کچھ دیر سونا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دماغ کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جرنل نیورو امیج میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ دوپہر کو مختصر وقت تک قیلولہ کرنے سے دماغ کی سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔تحقیق میں دریافت […]

ماہرین سردیوں میں خواتین کو زیادہ پانی پینے کا مشورہ کیوں دیتے ہیں؟

سردیوں میں ماہرین خواتین کو زیادہ پانی پینے اور موسمی پھل کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی سرد اور خشک موسم جلد میں پانی کی کمی کا باعث بن سکتا ہے جس کی وجہ سے خواتین زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔اس لیے طبی ماہرین صحت مند اور چمکدار جلد کو برقرار رکھنے […]

بچپن میں کی جانیوالی ویکسی نیشن سے مرگی کا کوئی تعلق نہیں: تحقیق

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کی سربراہی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیاہے کہ بچپن میں کی جانے والی ویکسی نیشنز کا بچوں میں بڑھتے مرگی کے خطرات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔جرنل آف پیڈیاٹرکس میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ ویکسین ایڈجوینٹس کے طور پر […]

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

کراچی:پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔سلمان علی آغا کو قومی ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان اسکواڈ میں شامل ہیں۔عثمان طارق ، ابرار احمد، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، عثمان […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا تو آئی سی سی پاکستان پر سخت پابندیاں لگا سکتا ہے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے والی بنگلہ […]

آسٹریلین اوپن: جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کردی

سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے راؤنڈ آف 16 میں رسائی کے ساتھ نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ 400 گرینڈ سلیم میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔38 سالہ کھلاڑی نے ہفتے کے روز ڈچ کھلاڑی بوٹِک وین ڈی زینڈشلپ کے خلاف 3-6، 4-6 اور 6-7 سے میچ جیت کر یہ […]