ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان

بنگلادیش کی بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے آج کا دن بہت اہمیت رکھتا ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں پاکستان کی طرف سے بھی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل کی آج پاکستانی […]

ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ کا آغاز، 20 عالمی رہنماؤں نے امریکی صدر کے ساتھ چارٹر پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیوس میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اقتدار میں واپسی کے بعد آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی حالیہ خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر کشیدگی میں واضح کمی آئی ہے۔ایران سے […]

مظاہروں کے دوران 3,117 افراد ہلاک ہوئے، ایران نے حیران کن اعدادوشمار جاری کردیئے

ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں سخت اور مہلک کارروائی کے ذریعے کچلا گیا۔ایرانی فاؤنڈیشن برائے شہدا و […]

بھارتی ائیرپورٹ پر شرمناک واقعہ، غیر ملکی خاتون سے مبینہ جنسی ہراسانی، گراؤنڈ اسٹاف گرفتار

بھارت کے کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ائیرپورٹ، بنگلورو پر ایک کورین خاتون کو مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے ایک اہلکار کی جانب سے جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ 19 جنوری کو پیش آیا، جس کے بعد ملزم کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی […]

فوکوشیما کے 15 سال بعد جاپان نے دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی پلانٹ دوبارہ فعال کردیا

جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے بدھ کی شام باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ٹیپکو کے ترجمان نے […]

ورلڈ اکنامک فورم: پاکستان نے بھی غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان نے امریکا کی دعوت قبول کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں امریکا کی جانب سے غزہ میں امن کے لیے بورڈ آف پیس (Gaza Board of Peace) تشکیل دیا گیا۔تقریب میں مختلف ممالک کے سربراہان نے […]

یورپ کا بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار، شہباز شریف قاتل نتین یاہو کے ساتھ مشاورت کررہے ہوں گے؟

امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

اٹھارویں ترمیم میں مزید بہتری کا راستہ آئین میں موجود ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آئین کا پورا ڈھانچہ اصلاح کی […]

ورلڈ اکنامک فورم؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم […]

سانحہ گل پلازہ؛ عمارت کے اندر سے مشکوک چیز برآمد

کراچی:کراچی میں آتشزدگی کے باعث جلنے والی گل پلازہ کی عمارت کے اندر سے مشکوک چیز برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوائسز کو ڈی سی آفس منتقل کر دیا گیا، مشکوک چیز سینٹرل اے سی کا ریڈی ایٹر ہے یا کوئی اور چیز، تحقیقات کے دوران معلوم ہوگا۔عمارت کے گرے ہوئے حصے سے ملبہ ہٹانے […]