ترکش اداکارہ شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے پر تنقید کا شکار، وضاحت پیش کردی

ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے بین الاقوامی […]

ٹیلر سوئفٹ کے پیغامات لیک، دیرینہ دوستی میں دراڑ بےنقاب

امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دوستی میں اختلافات بے نقاب ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور بلیک لائیولی کی دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہو گئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔بلیک لائیولی کی […]

راشد محمود کا ویڈیو پیغام، اپنی بیماری کی تفصیلات بتادیں

اداکار راشد محمود نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی بیماری کی تمام تفصیلات بتادیں اور مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پیغام میں اداکار نے بتایا کہ میں 21 دن سے بستر پر تھا، اس دوران جناح اسپتال سے میرے علاج کا آغاز ہوا اور پھر […]

سردیوں میں روزانہ وٹامن ڈی کی ڈوز فلو سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق موسم سرما میں وٹامن ڈی کی روزانہ ڈوز فلو سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ موسم سرما کے دوران وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس لینے سے فلو سے محفوظ رہنے میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ برطانیہ کے […]

کیا آپ بھی ہر وقت کھانے کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں؟ ’فوڈ نوائس‘ کیا ہے اور اس سے کیسے نمٹا جائے؟

اگر آپ ہر وقت کھانے پینے کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں تو آپ اکیلے نہیں۔ ماہرین اس کیفیت کو اب ’فوڈ نوائس‘ کا نام دے رہے ہیں۔ فوڈ نوائس سے مراد کھانے سے متعلق مسلسل وہ خیالات ہیں جو اکثر جسمانی بھوک کے بغیر بھی ذہن پر حاوی رہتے ہیں۔فوڈ نوائس کوئی طبی بیماری […]

روایتی چائے سے اکتا گئے ہیں تو یہ ایرانی چائے ضرور آزمائیں

سردی کے موسم میں دن اکثر چائے کے کپ کے بغیر ادھورا محسوس ہوتا ہے لیکن روزانہ ایک ہی ذائقے والی چائے پی کر بھی انسان اکتا جاتا ہے۔جو لوگ مسلسل روایتی چائے سے تنگ آگئے ہیں اور اب کسی مختلف اور مزیدار ذائقے والی چائے کی تلاش میں ہیں تو اُنہیں’ایرانی چائے‘ ضرور آزمانی […]

عام ویکسین جو عمر بڑھنے کی رفتار میں کمی کرسکتی ہے

سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شِنگلز کی ویکسین نہ صرف وائرل انفیکشن بلکہ بوڑھے افراد میں حیاتیاتی عمر کو بھی سست کر سکتی ہے۔یونیورسٹی آف سدرن کیلفورنیا کے محققین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین (جو بوڑھے افراد کو باقاعدگی سے دی جاتی ہیں) شِنگلز سے بچاؤ کے علاوہ بھی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش ڈٹ گیا، آئی سی سی سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ

بنگلادیش کی حکومت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کے اپنے موقف پر ڈٹ گئی۔ڈھاکا میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)، قومی کرکٹرز اور مشیر کھیل کے درمیان ہونے والے اجلاس کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ بنگلادیش اپنے مؤقف پر بدستور برقرار ہے۔بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے […]

لیاری کا ککری گراؤنڈ قطر کے کسی اسٹیڈیم سے کم نہیں ہے، ترجمان سندھ حکومت کا دعویٰ

سندھ حکومت کے ترجمان اور رکن صوبائی اسمبلی نادر گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاری میں دو عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ ہے اور ککری گراؤنڈ قطر کے کسی اسٹڈیم سے کم نہیں ہے۔ بیورو چیف فیصل حسین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نادر گبول نے کہا کہ لیاری کا ککری گراؤنڈ قطر کے […]

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے میچ ریفری علی نقوی تینوں میچز میں پلیئنگ کنٹرول ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔سیریز کا دوسرا میچ علی نقوی کا بطور ریفری پچاسواں میچ ہوگا۔علی نقوی نے بطور ریفری اسی گراؤنڈ پر […]