ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل ٹاؤن میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رٹ ختم ہو چکی ، ایریا بلڈنگ اسپیکٹر اسد غفار اور بلڈر مافیا ناقص مٹیریل استعمال کر کے انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں

کراچی (رپورٹ عائشہ عباسی )پلاٹ نمبر 50-5-B گراؤنڈ پلس فلیٹ سائیڈ پورشن شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ بریلی کالونی کی چورنگی ایریا بلڈنگ اسپیکٹر اور اس کے پرائیویٹ بیٹر مال کمانے میں مصروف پرائیویٹ بیٹر کی کاوشیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رنگ لے ائیں ایریا بلڈنگ انسپیکٹر اسد غفار نے اپنے پرائیویٹ بیٹر کو […]
ساس نے شادی کی دن کیا نصیحت کی تھی؟ اکشے کمار کا 25ویں سالگرہ پر پیغام وائرل

بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مصنفہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی […]
’دی لائن کنگ‘ اور ’الادین‘ کے مداحوں کیلیے افسوسناک خبر سامنے آگئی

ڈزنی کے معروف اینیمیٹر، ہدایت کار اور کہانی نویس راجر ایلرز 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔راجر ایلرز کے انتقال سے عالمی اینیمیشن انڈسٹری ایک ایسے تخلیق کار سے محروم ہو گئی ہے جس کے کام نے کروڑوں ناظرین کے بچپن کی یادوں کو ایک نئی شکل دی۔راجر ایلرز نے دی لائن کنگ، […]
کرن جوہر، سلمان خان کی وینٹی وین میں کیوں رو پڑے؟

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے انکشاف کیا کہ ہے نامور اداکار سلمان خان کے ایک فیصلے نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے سیٹ پر انہیں رُلا دیا تھا۔بھارت کے نامور ہدایت کار ومیزبان کرن جوہر’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’کبھی خوشی کبھی غم جیسی‘ ہٹ فلموں کے لیے جانے جاتے […]
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان طبی تعاون پر اتفاق

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا کا دورہ کیا جس میں طب سے متعلق تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال جکارتہ پہنچے جہاں پاکستان کے سفیر برائے انڈونیشیا نے وزیر صحت کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی معروف ویکسین ساز کمپنی […]
فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے اور جو مرد شہر تنگ علاقوں یا مرکزی شاہراہوں کے قریب رہائش پذیر ہیں ان میں خطرات زیادہ ہوسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین نے بتایا کہ فضائی آلودگی سے متاثرہ افراد کے پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہونے کے خدشات […]
پاکستان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روک دیں، بنگلادیش کی مکمل حمایت کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم […]
پی ایس ایل میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان، فرنچائز کتنے کھلاڑی ریٹین کرسکیں گی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین […]
انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انڈر 19 ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔اسکاٹش کپتان تھامس نائٹ کا کہنا ہے […]
سانحہ گل پلازہ: حارث رؤف کی ناقص انتظامات پر حکومت پر شدید تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے سانحہ گل پلازہ پر حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ یہ سانحہ ہماری اجتماعی ناکامی کو بے نقاب کرتا ہے، جہاں انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے موجود نظام بری طرح ناکام ثابت ہوا۔انہوں نے کہا […]