بھارتی ریاست منی پور میں تین سال بعد بھی امن بحال نہ ہو سکا

ریاست منی پور میں مرکز ی حکومت سے دوری خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔حال ہی میں دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ منی پور میں تین سال بعد بھی امن بحال نہ ہو سکا-رپورٹ میں بتایا گیا کہ بی جے پی حکومت کے غیر سنجیدہ رویے نے […]

مقبوضہ جموں و کشمیر: سانحہ کٹھوعہ، انصاف کی ناکامی اور ریاستی بے حسی کی المناک داستان

10 جنوری 2018 کو ہونے والا سانحہ کٹھوعہ تاریخ کا ناقابلِ فراموش واقعہ ہے۔سانحہ کٹھوعہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کیساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک اور خواتین کی عصمت دری کا دکھ بھرا سانحہ ہے۔ 10 جنوری 2018 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ سے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ بچی بانو کی لاش 17 […]

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے بے قابو، اسپتالوں اور مساجد کو نقصان، 217 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرتے ہوئے بے قابو ہوگئے۔ معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اموات کی تعداد 217 تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات سے احتجاج […]

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 خوارج مارے […]

حالات بہتر ہونے تک شہری ایران جانے سے گریز کریں، پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، چوکس […]

کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، سردی کب تک جاری رہے گی؟

کراچی:شہر قائد میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے جب کہ ماہرین نے سردی کی شدت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی ہے۔ کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت دوسرے روز بھی سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ […]

پاک امریکا 13 ویں انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقوں  کا آغاز

راولپنڈی:پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا آغاز ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو رہی ہیں۔ 2 ہفتوں پر محیط یہ مشقیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈومین میں منعقد کی […]

نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی گئی درخواستوں کو […]

پاکستان کا 36 ارب ڈالر توانائی کے قرضوں کی ری فنانسنگ کیلیے ورلڈ بینک سے رجوع

پاکستان نے کثیر جہتی اور دو طرفہ قرض دہندگان کے 36 ارب ڈالر مالیت کے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری فنانسنگ میں ممکنہ کردار کے لیے ورلڈ بینک سے رجوع کیا ہے۔ یہ وہ قرضے ہیں جو پاکستان نے ماضی میں پاور پراجیکٹس لگانے کیلئے لیے تھے۔ابتدائی تجویز اس مقصد کے ساتھ تیار […]

بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں اضافہ، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی چلے گئے

اسلام آباد:بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی بیرون ملک گئے جن میں 18 ہزار اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ڈاکٹرز، انجینئرز، مینجرز، نرسز اور کمپیوٹر اینالسٹ بھی شامل ہیں۔بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانی کی تفصیلات […]