مادھوری ڈکشٹ دن میں دو مرتبہ کیا کرتی تھیں؟ بچوں کیلیے اہم پیغام

دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر آئیں۔ان […]

معروف ہالی ووڈ اداکار گرفتار، جیل بھیج دیا گیا

ہالی ووڈ فلم ’ہائی اسکول میوزیکل 3‘ میں اپنے کردار سے شہرت پانے والے اداکار میٹ پروکوپ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار کو ٹیکساس میں گرفتار کیا گیا ہے اور وہ اس وقت بغیر ضمانت جیل میں ہیں۔ہالی ووڈ اداکار پر […]

معروف بھارتی صحافی پاکستان کی مہمان نوازی اور محبت کے معترف

بھارت اور پاکستان کے پنجاب خطے کے درمیان محبت، ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔اس بات کا اظہار آئے دن دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے تجربات کے ذریعے کرتی نظر آتی ہیں۔حال ہی میں نامور بھارتی مصنفہ اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی نے اپنے پوڈکاسٹ ’کنٹو پرنتو ود […]

ذیابیطس کے مریض زیادہ کیویٹی کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟

ایک حالیہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس اور دانتوں کی کیویٹی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان تعلق موجود ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہائپر گلیسیمیا میں شوگر دانتوں پر کس طرح اثر ڈالتی ہے۔جریدے مائیکروبائیوم میں شائع تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو دائمی طور پر ہائپرگلیسیمیا (خون […]

کراچی کے پہلے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کے پہلے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح کردیا۔ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر وفاقی ہیلتھ کیئر ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کا حصہ ہے۔ اس حوالے سے تقریب کا انعقاد فیڈرل گورنمنٹ ڈسپنسری سول ایوی ایشن کالونی میں کیا گیا۔وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

ملک کے مختلف شہروں سے حاصل 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کیے گئے 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے ذرائع کے مطابق تمام ماحولیاتی نمونے نومبر 2025 کے دوران حاصل کیے گئے تھے، 2025 کے اب تک 611 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی نمونے […]

پیٹ بھرا ہوا، پیمپر تبدیل کیا ہوا، پھر بھی بچہ روتا ہے، ممکنہ وجوہات

اگر بچے کا پیٹ بھرا ہوا ہو، پیمپر بھی صاف ہو اور پھر بھی وہ رو رہا ہو تو یہ عام بات لیکن کچھ وجوہات سنگین بھی ہوسکتی ہیں جس پر فوری ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہوجاتا ہے۔بغیر کسی ظاہری وجہ کے رونے کے پیچھے درج ذیل ممکنہ وجوہات ہو سکتی ہیں: اگر رونا غیر […]

آئرلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان

آئرلینڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئرش ٹیم کی قیادت ایک بار پھر تجربہ کار اوپنر اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پال اسٹرلنگ کریں گے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز لوکران […]

کراچی اسکواش ٹورنامنٹ: ریفری سے نامناسب رویہ، مصری کھلاڑی مشکل میں

کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری کے خلاف نامناسب رویہ اپنانے پر مصری کھلاڑی کو جرمانے اور پابندی کا سامنادرپیش ہے۔ بدتمیزی کرنے اور فیصلےکو تسلیم کرنے سے انکار پر پاکستانی ریفری سجاد خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کو رپورٹ کردی۔ڈی ایچ اے کریک کلب میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں عالمی انڈر […]

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کےباعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارت نے مسخ شدہ ساکھ کی […]