جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 11 سالہ بچی سمیت 4 شہید

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے باوجود نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے۔ تازہ حملوں میں کم از کم 4 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں ایک 11 سالہ بچی بھی شامل ہے۔شہید ہونے والی 11 سالہ لڑکی ہمسہ ہوسو تھی جسے جبلیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فائرنگ میں ہلاک کیا گیا، […]

برطانیہ میں دہائی کی شدید ترین برفباری

برطانیہ اس وقت ایک طاقتور سرد موسم، شدید برفباری اور طوفانی ہواؤں کا سامنا کر رہا ہے جسے ملک کی سب سے شدید برفباریوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے خاص طور پر پچھلے دس سالوں میں۔یورپ اور خصوصی طور پر برطانیہ کو طوفان گوریٹی نے نشانہ بنایا ہوا ہے جو اپنے ساتھ […]

میرے ہوتے ہوئے چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین تائیوان پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا جب تک وہ امریکی صدر ہیں اور وہ خود بھی یقین رکھتے ہیں کہ چین حملہ نہیں کرے گا۔ٹرمپ […]

پاک امریکا تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد:پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات اپنی تاریخ […]

وزیراعظم کی رمضان المبارک میں عوام کیلیے سودمند پیکیج تیار کرنے کی ہدایات

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مؤثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے رمضان پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں […]

وزیراعلیٰ پختونخوا کراچی پہنچ گئے، سعید غنی نے استقبال کیا، پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے

کراچی:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ جہاں صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر آئے ہوئے پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، جہاں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ […]

عمران  خان کو جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ میرے وارنٹ جاری کیے گئے، آج جج خود چھٹی پر […]

یو اے ای کے سجوانی گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:وزیراعظم سے یو اے ای کے معروف کاروباری سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی اور پاک یو اے ای کاروبار کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید موثر معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کی سمت بڑھ رہے ہیں، یہ تعلقات باہمی […]

پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو لاکر بسایا، ہم ٹی ٹی پی کا تعاقب کرکے خاتمہ کریں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عظاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لا کر بسایا لیکن ٹی ٹی پی پاکستان کی دشمن ہے اور آخری دم تک تعاقب کر کے اس کا خاتمہ کریں گے۔اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ […]

نوازشریف صاحب آپ جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود خان اچکزئی

لاہور:تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ آپ غلط کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا کرتے […]